@PTIofficial میرا سوال نہیں بلکہ ایک التجا ہے کے براہ کرم جنوبی پنجاب کی محرومیوں کی طرف توجہ دی جائے ۔ بالخصوص ضلع مظفرگڑھ،یہاں کے لوگ بنیادی سہولیات سے بھی محروم ہیں۔جناب وزیراعظم عمران خان صاحب سے اپیل ہے کہ توجہ فرمائیں،آپ پاکستان میں ہر جگہ جاتے ہیں ،ایک بار جنوبی پنجاب بھی آجائیں،
90 فیصد قوم پاک فوج سے پیار کرتی ہے، 10 فیصد لوگ مایوس، شکست خوردہ اور ناکام ہیں، شکست خوردہ لوگوں کی اولادیں غیر ملکی شہریت اور خود اقاموں پرہیں، ،شیخ رشید