ہمارے کچھ ہمسائے دوست ہیں جو ثالث بنے ہوئے ہیں حالانکہ ان کے وزیرِ اعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں، بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا ... چھوڑیں، لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔ ڈاکٹر محسن زنگنه رکن ایرانی پارلیمنٹ
دوتہائی اکثریت والی حکومت اور ایک صوبائی کابینہ ہوتے ہوئے گورنر کا ایسی میٹنگ کو ہیڈ کرنا آئین اور جمہوریت پر حملہ ہے۔ یہ پاکستان کو توڑنے کی سازش ہے لیکن ہم کسی صورت پاکستان کو توڑنے نہیں دیں گے۔ میں ایڈووکیٹ جنرل سے کل کی میٹنگ کے حوالے سے پوچھوں گا اور اگر impeachment کا قانون نہ ہوا تو ہم صوبائی اسمبلی میں اس حوالے سے قانون سازی کریں گے اور کسی کو بھی جمہوریت پر حملہ نہیں کرنے دیں گے، سہیل آفریدی
Everyone should pay attention to Pakistan's pro-democracy movement
This is the biggest challenge to the US-backed military regime in years
"Field Marshal" Asim Munir badly lost the last elections to Imran Khan — but rigged the results & repressed speech
🚨🚨انتہائی خوفناک انکشاف،
کیپٹن صفدر صاحب نے احسن بھون گروپ کو ٹھیکہ گروپ قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یہ کہتے ہیں ڈن بیس ، ڈن جاب، پیسہ دو فیصلہ لو،
اب تو لسٹ نکالنی پڑے گی کہ احسن بھون صاحب اور ان کے گروپ کے مین لوگ آئینی عدالت میں کون کون سے کیسز میں پیش ہوئے ؟؟
عنیق ناجی اور انکے محوم والد نزیر ناجی ہمیشہ نون لیگ کے حمائتی رہے۔ کچھ روز قبل عنیق ناجی نے صرف اتنا بولا کہ نواز شریف نے کبھی کوئی کتاب نہیں لکھی، تو پوری نون لیگ نے انکو ادھیڑ دیا
اب میاں داؤد کی ویڈیو بیان کے بعد عنیق ناجی نون لیگ کو غیرت دلانے کی کوشش کر رہے ہیں
آپ میں سے کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کیک پیسٹری کس کو بول رہا ہے؟ اور گھریلو نوکر اور گھاس کاٹنے والا کس کو بولا ہے؟ گنجا دلال اور تمام ٹائیٹل کس کس کو مخاطب کیا ہو گا؟
کیا یہ قیامت کی نشانی نہیں کہ ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ کی ڈگری کی تصدیق کا مطالبہ وہ شخص کر رہا ہے جس کا اپنا نکاح نامہ آج تک جعلی ہے؟؟؟
🚨🚨
شریف خاندان نے بوٹ “چٹائی” کی رسم اِس دفعہ نبھاتے ہوئے جو ذلت کمائی ہے وہ مورخ یقیناً مزے لے لے کر لکھے گا کہ جس اسٹیبلشمنٹ کے شریف خاندان، ن لیگ اور پٹواری کارکن باجماعت بوٹ پالش کر رہے تھے اُس اسٹیبلشمنٹ کے ایک “بے بی” احسن بھون نے تین دفعہ کے سابق وزیرِاعظم نوازشریف کی صاحبزادی و چیف منسٹر پنجاب @MaryamNSharif کا نکاح نامہ اپنے ایک کارکن میاں داؤد ایڈوکیٹ کے ذریعے مشکوک قرار دلوایا۔ پٹواریوں کے لیے یہ دلیل دینے کہ وقت ہوا چاہتا ہے کہ “اللہ کا شُکر ہے ابا جی کو پچھلے چوک میں کان میں پکڑوا کر جوتے لگ رہے ہیں لیکن ہم عزت بچا کر بھاگ آئے ہیں۔”
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو کن حالات میں اور کس طریقے سے جیل میں رکھا گیا؟ اور عمران خان بار بار کیوں کہتے ہیں کہ ”یہ میرا مرسی والا حال کرنا چاہتے ہیں“؟ اس ویڈیو میں پوری کہانی سمجھ لیجیے۔
🚨عوام کی ڈیمانڈ پر ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل ستلج فلم ۔🚨
ایچ ڈی کوالٹی میں مکمل دوبارہ دیکھیے ۔
وہ فلم جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا ۔جس کو نیٹ فلیکس سے اتار دیا ۔
کیونکہ رجیم چینج والے سارے لوگ چاہتے ہیں عوام کے ساتھ جو ناجائز سلوک ریاست اور حکومت کرتی ہے وہ کوئی نہ دیکھے ۔
دیکھا جائے تو اس وقت برصغیر کے تمام ممالک میں یہی حالات ہیں جو ستلج میں دیکھائے گے ہیں ۔
کیا ہمارے پنجاب یا باقی صوبوں میںُ بھی ایسے حالات ہیں جو انڈیا کی پنجاب میں دیکھائے گے ہیں ؟
اس کا حل کیا ہے ۔۔۔
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
اس شخص کی بہادری دیکھ کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ بچے کو بچانے کے لیے اپنی جان خطرے میں ڈال کر مگرمچھوں کے درمیان سے بحفاظت نکالنا واقعی غیرمعمولی ہمت کی مثال ہے۔