حضرت بلال حبشی رض ایسے جلیل القدر صحابی تھے جنہوں نے ایکبار صبح کی آذان نہیں دی تو اللہ نے صبح نہیں کی تھی۔ حضرت بلال حبشی رض کی قبر مبارک کی زیارت کیجئے👇
مریم نواز بار بار یہ ثابت کرتی ہے کہ وہ ان پڑھ ہونے کے ساتھ ساتھ جاہل بھی ہے
اس ویڈیو میں آپ دیکھیں کے ایک طرف مریم نواز اعلان کررہی ہے کہ " طلباء کو 1 لاکھ Free الیکٹرک بائیکس " دی جائیں گی
یہ جملہ بول کر پورے حال سے تالیاں بٹور کر اگلے ہی لمحے بتا دیا کہ " Free کا مطلب 15000 ڈاؤن پیمنٹ کے ساتھ ماہانہ قسط ہوگی " 😂
ڈاکٹر شہباز گل 🔥
شفیع جان پختون خواں کا وزیراطلاعات کہتا ہے احتجاج کا فیصلہ محموداچکزئی کریں گے کیونکہ عمران خان نے کہا
ہاں بلیو پاسپورٹ اپنی تنخواہیں ٹھیکے ساتھ 100 صحافیوں کو سیر کروانا بجٹ یہ فیصلے خود کریں گے
کیونکہ ان سب میں ان کو عمران خان یاد نہیں ان کو شرم ہی نہیں آتی یہ سب کہتے ہوۓ
پروگرام میں گرما گرمی ہو گئی،
میں قسم خدا کی یہ کہتا ہوں کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی نے 2024 کے انتخابات سے قبل کہنا شروع کر دیا تھا کہ ساڈی گل ہو گئی اے، بے اختیار ولی
یہ تو بہت چھوٹی چیز ہےلیکن پاکستان میں ساری جماعتیں جانتی ہیں کہ ن لیگ کا مینڈیٹ جعلی ہے، حافظ حمد اللہ
عمران خان صاحب کی دلیری پر حبیب اکرم کا بہترین تجزیہ:
عمران خان کا ایک ہی دعویٰ تھا کہ میں کرپشن نہیں کرتا۔ آپ نے اس کا نکاح مشکوک بنا دیا، آپ کو لگا وہ کوکین کا نشہ کرتا ہے، آپ نے اسے قید کرکے بھی دیکھ لیا۔ لیکن آپ کو ان سب میں سے بھی کچھ نہیں ملا۔
میں آپ کو بتاؤں عمران خان صاحب کے پاس جو پلان لے کے گئے تھے، میں ساتھ تھا اس میں۔ عمران خان صاحب نے اس سے پہلے کہ یہ لوگ، پانچ چھ لوگ تھے ہم۔ سلمان اکرم راجہ صاحب تھے، علی امین گنڈاپور صاحب تھے، صاحبزادہ حامد رضا میرا بھائی جو بے گناہ جیل میں ہے، تو خان صاحب نے بیٹھتے ہی کہا، "میں نے، پہلے میری بات سنو، میں نے بنی گالا نہیں جانا ہے۔"
"میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا ہے۔ میرے ساتھ والے لوگ جو ایک جملہ لکھ کے دے دیتے باہر آ جاتے۔ وہ جیل میں رہیں اور میں جنابِ والا ڈیل کر کے تو جا کے ادھر بیٹھ جاؤں؟ میں نہیں جاؤں گا۔ اور یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔" "میں پہلے وقت نہیں ہوتا تھا، قرآن پڑھتا ہوں تو پہلے ایک ترجمہ ابھی میرے پاس کئی ترجمے ہیں یا تفسیریں ہیں، مجھے اب صحیح یاد نہیں ہے۔" چار پانچ کی انہوں نے بات کی تھی۔ "دعا کرتا ہوں، پہلے نماز جلدی جلدی پڑھتا تھا، اب اطمینان سے نماز پڑھتا ہوں۔ کتابیں پڑھتا ہوں۔ یہ جیل میرے لیے اللہ کی نعمت ہے۔
قائد حزب اختلاف سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
مُقْمَحُون جو قرآن پاک کی سورہ یس آیت نمبر 8 میں ہےاس کا لغوی معنی "گردن اکڑا کر یا سر اونچا کر کے دیکھنے والے" جس کی وجہ سے وہ اپنے سر زبردستی اونچے کیے ہوئے ہوں اور نیچے نہ جھکا سکیں۔ یہ ایک تمثیل استعارہ ہے جو حق کے سامنے سر تسلیم خم نہ کرنے اور تکبر کی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے