فلسطینی قیدیوں کے لیے عالمی سطح پر آواز بلند کرنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ان کے لیے چھانسیاء دینے کا قانون پاس ہو چکا ہے، لیکن انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم عوام کو بولنا اور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ ان مظلوم قیدیوں کی حالت بہتر ہو سکے۔
🇵🇸
🔴 ایرانی میڈیا نے کہا:
خواتین اور بچوں کو قتل کر کے آپ نے تمام سرخ لکیرں عبور کر لی ہیں۔
آپ کو حضرت محمد ﷺ کے طریقے کے مطابق راہِ راست پر لانا ہمارا فرض ہے۔”