The sister of jailed former Pakistan Prime Minister Imran Khan has been arrested at her house in Lahore, ahead of the Pakistan Tehreek-e-Insaf's (PTI) Long March on September 27, according to a PTI Punjab spokesperson.
🔴 More on https://t.co/MbrRGkFd1I
عظمیٰ بخاری کا2011سے2026تک کاسفر
2011 میں جب پیپلز پارٹی میں تھی تو نواز شریف راء کا ایجنٹ تھا، شہباز شریف پنجاب کوتباہ کررہاتھا
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
🚨Shahriz Khan said in his last WhatsApp audio message that both aunts, his brother, his cousin, and all of us had been picked up.
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کا آڈیو پیغام،، میری خالہ نورین نیازی،عظمی خان،میرے کزنز سب کو اٹھا لیا ہے ہم اس وقت بکتر بند گاڑی میں ہے ہمیں کہیں لے جا رہے ہیں
علیمہ خانم کو گرفتار کروانے کی براہِ راست ذمہ دار مریم نواز ہیں، کیونکہ 3-MPO کے تحت، مریم نواز کی حکومت کے دورِ اقتدار میں انہیں گرفتار کروایا گیا۔ مریم نواز نے انتشار کی سیاست کو جو نیا جنم دیا ہے اور جو انتشار کا انجکشن لگایا ہے، اس کے ثمرات آنے والی دہائیوں تک پاکستان میں نظر آئیں گے۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کے پنجاب سے جانے کے بعد بھی پنجاب پولیس کی فرعونیت جاری ہے، جو جو سہیل آفریدی کے استقبال کیلئے نکلے تھے ان ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں، یہ سیالکوٹ کے مناظر ہے تحریک انصاف کے کارکنان کے گھروں پر پنجاب پولیس ریڈ کررہی ہے!
#ThiefMinister
پنجاب پر مسلط گھٹیا جعلی حکومت اس بچی کا گھر اس لیے توڑ رہی ہے کیونکہ اس نے خیبر پختونخوا سے آئے مہمانوں کو ناشتہ کرانے کا جرم کیا ہے۔ پنجاب کی عوام غیرتمند ہے بہادر ہے اور نڈر ہے۔ جب یہ ہمارے لیے ناشتہ لا رہے تھے تو راستے میں پولیس نے ناشتہ بھی ضبط کر کے خود کھا لیا تھا۔ فیصلہ ساز، منصوبہ ساز ایک دفعہ پھر سوچ لے کہ ملک کو تقسیم کرنا ان کے فائدے میں ہے یا نقصان میں ؟
ہر وہ بندہ جو پاکستان کے ساتھ مخلص ہے وہ بھی ایسے اقدامات اور رویے پر ضرور اپنے گریبان میں دیکھ کر سوچیں کہ یہ مافیا ہمیں کس طرف لے کر جا رہا ہے ؟ ان کی خاموشی ایسے ظالموں کو مزید تقویت دے رہی ہے یا نہیں؟ آپ کی تھوڑی سے مزاحمت رویوں میں تبدیلی لا سکتی ہے۔
پاکستان کو ہم کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دینگے۔ پاکستان ہمارا ہے اور ہم سب ایک تھے، ایک ہیں اور ایک ہی رہینگے۔
🚨پہلے اشتیاق احمد کو شہید کیا گیا اور گزشتہ روز اعجاز ستی کے گھر پر یلغار کرکے اعجاز ستی کو افراتفری میں اٹھایا گیا جس سے ان کو دل کو دورہ پڑا اور وہ شہید ہوگئے ، بدترین ظلم کی مثالیں قائم کی جارہی ہیں،
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
آج میرے پاس الفاظ نہیں ہیں،الفاظ اس وجہ سے نہیں ہیں کہ میں نے میرے والد صاحب نے بہت محنت کوشش کی ہے۔ جب یہ سب ہوا تو میرا گھر والوں سے رابظہ نہیں ہو رہا تھا گھر والے تو گھر مین موجود نہیں تھے مگر میں نے ایک دوست کو کہا کہ جا کہ دیکھ کے آئو کہ انہوں نے میرے گھر کا میرے محنت سے بنائے آشیانے کا کیا حشر کیا ہے؟ اس نے بتایا کہ گھر سے ایسے آوازیں آ رہی ہیں جیسے تباہ کیا جا رہا ہو۔
وزیراعلی کو گھر ٹھہرانا مہمان بنانا اتنا بڑا جرم بن گیا
صرف ہمارا گھر نہیں بلکہ ہمارے ہمسائے شہباز چیمہ صاحب جن کے گھر میں وزیراعلی کے ساتھ آئے کچھ مہمانوں کو ٹھہرایا وہاں کی تباہی بھی دیکھیں وہاں بھی سب کچھ تباہ کر دیا ہے
پی ٹی آئی کو لاہور میں مینار پاکستان پر جلسہ کرنے دیں 10 بجے جلسہ شروع کریں اور 12 بجے ختم کریں یہ جلسہ عمران خان کے بغیر ہو گا اور پنجاب حکومت لاہور کے انٹری پوائنٹ بند کر دیں کہ لاہور سے باہر کوئی شخص نہیں آئے گا اسکے بعد مناظر سے پتہ چل جائے گا کہ پی ٹی آئی ناکام ہوئی ہے یا کامیاب،عمر دراز گوندل
@umardarazgondal