#تھریڈ: مودی اور نیتن یاہو میں قدر مشترک!
مودی اور نیتن یاہو دونوں ایک سکےکے دو رخ ہیں، دونوں میں قدر مشترک انتہائی متعصب، تشدد پسند اور قوم پرست نظریات کا حامل ہونا ہے۔ ان دونوں کو دیکھ کر آپ یہود و ہنود کی گٹھ جوڑ آسانی سےسمجھ سکتے ہیں۔ نیتن یاہو گریٹر اسرائیل کا خواب دیکھتا +
مؤمن کے دین کےلیے خطرہ!
سیّدنا کعب بن مالکؓ سے روایت ہے کہ:
"رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ”دو بھوکے بھیڑیے اگر بکریوں کے ریوڑ میں چھوڑدیئے جائیں تو اتنا نقصان نہیں پہنچاتے جتنا کہ مال و دولت کی حرص اور حب جاہ انسان کے دین کو نقصان پہنچاتے ہیں“۔
(ریاض الصالحین: رقم الحدیث: 485)
اللہ کے نزدیک دنیا کی حیثیت!
سیّدنا سہل بن سعد ساعدیؓ سے روایت ہے کہ:
"رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ”اگر اللہ تعالیٰ کے نزدیک دنیا کی حیثیت مچھر کے پَر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ تعالیٰ اس میں سے کسی کافر کو پانی کا ایک گھونٹ بھی نہ پلاتا“۔
(ریاض الصالحین: حدیث: 477)
#بزم_ریختہ#اشاعت_جدید
*غزل: میرے دل پہ اب تک ترا ہی نشاں ہے |*
🪶میر حسن
بزم ریختہ کے جانب سے لکھاری کےلیے نیک خواہشات❤️
مکمل غزل یہاں پڑھیں👇
https://t.co/PAtHdPAKns
زیادہ پرانی بات نہیں جب نواز شریف صاحب مولانا فضل الرحمان کو ایک با اصول سیاستدان قرار دیتے تھے اور شہباز شریف کہتے تھے میں تو مولانا کی قدم بوسی کیا کرتا ہوں اور مریم نواز نے انہیں اپنا شفیق بزرگ قرار دیا تھا سیاست میں اختلاف ضرور کریں لیکن ایک دوسرے کے ساتھ پرانے تعلقات کا لحاظ بھی کر لینا چاہیئے
ذمہ داری برداشت کرنے کے بارے میں سب سے خوبصورت بات جو کہی گئی ہے وہ امیرالمؤمنین سیّدنا عمر بن خطابؓ کا یہ قول ہے کہ: ”میں اللہﷻ سے بوجھ ہلکا ہونے کی دعا نہیں مانگتا بلکہ میں اللہﷻ سے کمر کے مضبوط ہونے کی دعا مانگتا ہوں“۔
تین چیزیں!
سیّدنا انسؓ سے روایت ہے کہ:
"رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا: ”میت کے پیچھے تین چیزیں جاتی ہیں: اسکے گھر والے، اسکا مال اور اسکا عمل، پس دو چیزں لوٹتی ہیں اور ایک چیز اس کے ساتھ رہتی ہے، اس کے گھر والے اور اس کا مال واپس لوٹ جاتے ہیں اور اس کا عمل اسکے ساتھ باقی رہتا ہے“۔