@SenatorMushtaq محترم مشتاق صاحب کشمیری تاحیات آپ کے مشکور رہیں گے آپ نے ہمیشہ مظلوم کا ساتھ دیا چاہے وہ فلسطین کے مسلمان ہوں افغانستان کے یا کشمیر کے آپ نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر حق کا ساتھ دیا اللہ آپ سب سلامت رکھے اور موجودہ فرعون کے شر سے محفوظ رکھے آمین
کشمیر زندہ باد
پاکستان زندہ باد
@nazarawan38 بھارتی مقبوضہ کشمیر میں 2 لاکھ کشمیری پاکستان کی محبت میں شہید ہو گئے اور اسکا انعام یہ ملا کہ ہم نے حقوق مانگے تو ہمیں دہشت گرد کہا جارہا پے