سنتا جا شرماتا جا ، مریم صفدر اور ان کی ٹیم نے معذور بچوں کو بھی چونا لگا دیا ، نارووال میں ثانیہ عاشق نے معذور بچوں کو ویل چیئرز اور اسکوٹیز دیں لیکن جیسے ہی پروگرام ختم ہوا اور بچوں نے باہر جانا چاہا تو انہیں روک لیا گیا اور کہا گیا کہ پہلے ویل چیئر اور اسکوٹی واپس کرو پھر باہر جا سکتے ہو ۔۔
We know the woman in this video (who was rescuing the seagull). So we'd recommend you remove this post and apologise for your anti-Muslim, racist tirade.
* tirade means angry verbal outburst if your followers were wondering
قوم سرِعام لُٹ رہی ہے!
کچے کے ڈاکؤوں سے، پکے کے لُٹیروں سے ، چور حُکمرانوں سے اور اُن کو لانے والوں سے۔
قوم سرعام لُٹ رہی ہے!
گلیوں میں ، بازاروں میں، شہروں میں، دیہاتوں میں
لیکن محافظ اور حکمران مل کر عیش کررہے ہیں اسی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے۔
پاکستانیو جاگو ،،،، اس سے پہلے کہ نہ گھر رہے نہ عزت رہے او�� نہ ملک رہے۔
"More Muslim girls will be raped to teach a lesson." ~BJP leader Shantanu Mondal.
Dear World, Look here: a Muslim girl was raped and murdered & supported by ruling regimes.
A Muslim, 11-year-old girl left home to buy a gift; she has been raped and murdered by BJP worker, and her body was found stuffed in a sack in Surjyapur Haat. 🤬🤬🤬
Imagine if this girl were Hindu & the rapist were supported by any M leader.
Any outrage from @RubikaLiyaquat and other godi media ?
Shame on You @WBPolice
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
کیا افسوس کا مقام ہے کہ عسکری جتھوں اور بی ایل اے کے غنڈوں کی رسہ کشی میں بلوچستان میں چلنے والی گاڑیوں پہ پاکستانی جھنڈا ہٹانا پڑتا ہے پھر کہیں جا کر آپ بلوچستان میں سفر کر سکتے ہیں
یہاں تک حالات پہنچانے کے زمہ دار کون ہیں ؟؟
🚨پنجاب زندہ باد
پاکستانی قوم کی غلامی کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے ؟
ٹکے ٹکے کے پولیس اہلکاروں کا غریب باریش ڈرائیوروں کے ساتھ ظالمانہ کارروائیوں ناروا سلوک غلط ہے اس قوم کی بے بسی دیکھ کر افسوس ناک ہے
انہیں ہاتھ اٹھانے کا اختیار کس نے دیا ہے؟
🚨ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں قاضی فائز عیسیٰ سینہ ٹھوک کر کہتا ہے، غلطی میری نہیں، سسٹم کی تھی، اپنے دور کے سخت فیصلوں کو 'سٹم کا دباؤ' کہہ کر جسٹیفائی کر رہے ہیں
عمران خان سے نفرت اور سسٹم سے وفاداری دکھانے میں جو کردار اپنے دور میں ادا کیا تھا، تاریخ اُسے ہمیشہ سیاہ دور کہے گی۔
جب انہیں توسیع نہیں ملی تو عدالتی نظام کو ایک ایسا زہریلا انجکشن لگایا کہ عدلیہ کو پتھر کے زمانے میں لے گیا۔ موجودہ بوسیدہ سسٹم کو کھڑا کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایسے گھٹیا بہروپیے تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی، جو کل یزیدی لہجے میں بولتا تھا، آج لوگوں کو منہ دکھانے کے قابل نہیں، چھپتا پھرتا ہے
جیو نیوز کی بغیرتی دیکھیں کہ اب بھی رپورٹنگ کر رہے ہیں انکا رپورٹر جو بے شرمی کی طرح جیو نیوز کا مائیک زبردستی آگے کر رہا وہاں موجود ایک شخص سبکو بتا بھی رہا کہ جیو نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کی اسکو انٹرویو نہیں دینا ۔۔۔بغیرت رپورٹر پھر بھی باز نہیں آ رہا ۔