@Aadiiroy2 یہ کونسی بڑی بات ہے ایس ڈی او معمولی افسر ہوتا ہے لیکن جناب جو اسپیشل گاڑی 30 کلومیٹر سے لے کر آتی ہے اور چھوڑ کر آتی ہے اور وہ گاڑی عام گاڑی نہیں بلکہ واپڈہ کی ٹرالی بکٹ ہے جس کے ڈیزل کا کل خرچہ 3000 آٹا ہے لیکن جناب تو پھر افسر ہے عوام کی ہڈیاں پیس رہیں ہیں
@MubashirAZaidi بغیر کسی دلیل اور ثبوت کے ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ قرآن مکمل اور بلکل درست حالت میں موجود واحد کتاب ہے کیونکہ خداواحد نے اس کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے اور پھر یہ کہنا اور پوچھنا سراسر شرارت ہے!
@RShahzaddk عیدالفطر پر گودام کے باہر بوتلیں آف لوڈ ہوئی اور روزے کی وجہ سے ابھی گودام میں نہیں رکھی تھی پیرا فورس آئی اس نے 2 پٹ اٹھا کر گاڑی میں رکھے اور چلے گئے واپسی پر بھائی نے روکا اور کہا کہ روڈ سے 30 فٹ ہٹ کر مال پڑا ہے جس سے کسی راہگیر کو تکلیف نہیں اور اٹھائے 2 پٹ واپس کرو
تم IPPs کے معاہدے کرو، غریب پر فکس ٹیکس تم لگاو، مہنگا تیل اور بجلی تم دو، عوام پر کتے رشوت خور پرائس کنٹرولر تم چھوڑو اپنی عیاشی قائم رکھو اور عوام کو بولو کہ 8 بجے کاروبار بند کرو کیونکہ ایک غریب سارے ٹیکس دے لیکن اپنی مرضی سے کاروبار نا کرے۔۔۔
لعنت ایسے نظام حکمرانی پر!
مریم نواز پنجاب کی رانی ہے پنجاب اس کا ہے جہاں اس نے لا&آرڈر کو اتنے اچھے سے مینج کیا ہے کہ تم جیسے کتے بھی یہاں محفوظ محسوس کرتے ہو ورنہ جہاں تم رہتے ہو وہاں تمہارا گھر محفوظ نہیں اگلے دن فائرنگ ہوئی ہے تمہارے گھر۔۔۔
@iNaseemShah shame on you
ہم دوست تو یہ دسکس کررہے تھے کہ افغانستان فتح کرتے ہی بغیر الیکشن کے وہاں مولانا فضل الرحمن کو وزیراعلی لگا دیں گئے اور تم اس کے پتر ہو کر پیو کا حق مار رہے ہو شرم کرو!
پاک افغان جنگ مسئلے کا حل نہیں بلکہ جنگ خود مسئلہ ہے۔لہذا مذاکرات مسئلے کا واحد حل ہے۔مسلم ممالک دونوں برادر ملکوں کے درمیان مصالحت کا کردار ادا کرے۔ورنہ یہ جنگ پوری خطے کو لپیٹ میں لے گی۔کوئی نہیں بچے گا۔
آج دو کتوں کی ملاقات سے اندازہ تھا کہ ڈارھی والے کتے ہڈی ملتے کی بھونکنا شروع کریں گئے لیکن یہ بھول گئے تھے کہ کتے مار مہم تو 2 سال سے شروع ہے!
پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد
@JavedHashmiJH کونسے کیس میں غیر قانونی زمین کے کیس میں؟؟؟ جس کی دیواریں عمران خان نے گروائی تھی تو رونا ڈال دیا تھا کہ اندر مسجد سکول یتم خانہ اور دنیا کے سارے مظلوم آباد ہیں
پاکستان میں سب سے زیادہ جانیں تریفک حادثات میں جاتی ہیں @MaryamNSharif کے ٹریفک قوانین پر جو سنجیدگی دکھای ہے اس کی جتنی تعریف کریں کم ہے، موٹر سائیکل والے ہیلمٹ پہنیں تو ان کی اپنی جان بچنی ہے پولیس سے زیادہ ان کا interest ہے ، یہ کہنا کہ چونکہ لوگ قانون پر عمل نہیں کرنا چاھتے تو قانون ہی نہ ہو بالکل غلط approach ہے، ٹریفک پولیس کو بالکل چالان کی مد میں کمیشن دیں اور ٹریفک کا نظام ٹھیک کریں یہ زندگیوں کا سوال ہے ۔
جو لوگ تمہارے ملک کی نمائندگی کرنے والے کرکٹ ہیروز کے ساتھ ہاتھ ملانا پسند نہیں کرتے یہ چور کے بچے اس ملک کے میڈیا پر جا کر اپنے پاکستان اور اپنی پاکستانی عوام کو گالیاں دے رہیں ہیں اور اپنے بھائی کا رونا رو رہیں ہیں!
#ShameNiaziFamily