خاموشی گناہ ہے 🚨
نورین خان دل کی تکلیف کی وجہ سے اس وقت ICU میں داخل، مطالبہ کریں کہ ناحق قید نورین خان کو فوری طور پر رہا کیا جائے
#قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
بہت زبردست! کمپئر کیا ہے! کیسے اسما شیرازی صاحبہ نے ہمیشہ پاکستان کی غریب عوام کے خلاف اور ظلم کی طاقتوں کے لئے ایک صحافی بننے کی کامیاب اداکاری کئی - اور مغربی طاقتوں سے ایوارڈ بھی حاصل کئے! سامراج محترمہ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گا!
یعنی ظلم کی انتہا دیکھیے کہ لاہور میں ایک لڑکی موبائل چوری ہونے کی رپورٹ درج کروانے کاہنہ تھانے گئی،
اور وہاں CCD پولیس اہلکار شبیر نے اسے انصاف دلوانے کی بجاۓ الٹا زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
کیسے کیسے درندے پھر رہے ہیں یہاں؟ یہ قوم کے محافظ ہیں؟ 🤔
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
" دور بدلنے کے لیے صرف ایک لیڈر کافی نہیں ہوتا، اس کے ساتھ کھڑی ہونے والی قوم بھی چاہیے۔ افسوس، ہم تماشائی تو بہت ہیں، مگر کردار ادا کرنے والے کم ہیں " انور مقصود صاحب