احسن بھون آج تک کسی بھی فورم پر اپنی ڈگری پیش نہیں کر سکا عامر شاہ ایڈووکیٹ نے اس کی ڈگری کو چیلنج کیا تھا مگر آج تک اس پٹیشن کا فیصلہ نہیں ہوا کیونکہ سپریم کورٹ میں اس وقت کے اٹارنی جنرل نے رپورٹ ہیش کر دی تھی کہ میں نے ڈگری کی تصدیق کر لی ہے ڈگری اصلی ہے ! آفتاب باجوہ ۔۔
A reminder as we fight for the truth and justice to be done:
Leaked Commonwealth report from 2024 was never published; found the election was rigged and suppressed after pressure. In other words, the mandate was stolen.
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Nusrat and Benazir were never shown ZAB's body to mentally torture them. Benazir told me she never got 'sabar' and quoted verse which says that seeing face for last time gives you 'sabar' closure. Bugti's body was returned to kith sealed with locks. Which dictator was the worst?
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہل خانہ سے گفتگو (یکم جولائی، ۲۰۲۵)
(نوٹ: یہ ٹویٹ یکم جولائی 2025 کو کی گئی ٹویٹ پر مبنی ہے)
”جعلی پارلیمنٹ کے ذریعے چھبیسویں کے بعد ستائیسویں ترمیم لانے کا تکلف کرنے کی بجائے کھل کر “بادشاہت” ڈکلئیر کر دینی چاہییے، کیونکہ ملک پر اس وقت مکمل طور پر ڈکٹیٹرشپ مسلط ہے-
پاکستان کی بنیاد “لا الہ الا اللہ” ہے- یہ کلمہ انسان کو ہر قسم کی غلامی سے آزادی دیتا ہے- پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر انگریز سے آزاد کروایا گیا تاکہ ایک ایسا ملک بنے جہاں ہر شہری کو شخصی آزادی حاصل ہو- مگر یہاں حالات بالکل برعکس ہیں اور ایک مافیا پوری قوم کو غلامی میں مبتلا رکھنا چاہتا ہے۔ میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا۔ میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیئے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا-
پوری قوم خصوصاً تحریک انصاف کے ورکرز اور سپورٹرز کو پیغام دیتا ہوں کہ ملک میں جاری ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کا آغاز کریں۔ میرے لیے اس غلامی کے نظام کو قبول کرنے سے بہتر موت ہے۔
میری آواز ہر طرح سے دبائی جا رہی ہے تا کہ لوگوں تک میرا پیغام نہ پہنچ سکے اور جبر کے خلاف کوئی کھڑا ہونے والا نہ بچے۔ لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا- اور میرا اپنے رب پر یقین ہے کہ پاکستان سے ظلم کا سایہ جلد ختم ہو گا-
جمہوریت میں چار چیزوں کی بہت اہمیت ہوتی ہے: ووٹ کا حق، قانون کی حکمرانی، اخلاقیات اور آزاد میڈیا- چھبیسویں آئینی ترمیم نے ان چاروں کو ختم کر کے رکھ دیا ہے-
۱: ووٹ کا حق: جب ایک ڈکٹیٹر آتا ہے تو اسے ووٹ کی ضرورت نہیں ہوتی تو وہ ڈنڈے کے زور پر ملک چلاتا ہے- جس طرح فارم 47 والی اسمبلیاں بنائی گئیں اور اب مخصوص نشستیں بانٹی گئیں اس سے عوام کو یہ احساس دلایا گیا ہے کہ ان کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
۲: قانون کی حکمرانی: عدلیہ کو حکومت کے ایک ذیلی محکمے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتیں اپنی مرضی کے ججز سے بھر دی گئی ہیں اور آزاد ججز کے ہاتھ پاؤں باندھ دئیے گئے ہیں- ایسا صرف مارشل لاء میں ہی ہوتا ہے۔
۳: معاشرے کی اخلاقیات: اس ترمیم سے معاشرے میں اخلاقیات دفن کر دی گئی ہیں۔ اسمبلیوں میں ایسے لوگ بٹھا دئیے گئے ہیں جو عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں- ارکان اسمبلی کی کھلے عام خرید و فروخت جاری ہے- اور عدلیہ بھی اسی مافیا کے انگوٹھے کے نیچے ہے-
۴: آزاد میڈیا: ڈکٹیٹرشپ میں میڈیا کو مکمل طور پر زنجیروں میں جکڑ دیا گیا ہے۔ آزادی اظہار رائے پر مکمل پابندی عائد ہے۔ آزاد صحافیوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور باقیوں کو خرید لیا گیا ہے-
احتجاج بنیادی جمہوری اور آئینی حق ہے“
احسن بھون کی ڈگری جعلی ہے احسن بھون سیاسیات کا طالبعلم تھا لیکن یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ لاء کا طالبعلم ہے یہ ہمارے ساتھ بیٹھتا تھا اس کی پنجاب یونیورسٹی میں مائیگریشن بھی سیاسیات میں ہوئی تھی ! آفتاب باجوہ ۔۔۔
آپ تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی کی بات کرتے ہیں، تو میں آپ کو بتا دوں کہ جتنا اضافہ برآمدات میں سال دو ہزار 2021-22 میں ہوا، وہ پچھلے 14 سال کی برآمدات سے کہیں زیادہ تھا، اسد عمر
KPRA September Sales tax collection increased by 35% YoY to 4.65 billion rupees, while due to closure of Afghan border the Infrastructure Development Cess reduced by 82% to 157 million rupees.
The July-Sept STS collection risen by 24% to 12.66 billion, while IDC collection only reduced to 457 million only, down 80%. Due to Afghan border closure the cess collection loss of KP is 1,785 million rupees in first 3 months.
And I hope @CMShehbaz u will never have to experience what it feels like when jail bosses refuse to share the names of medicines being prescribed to your child simply to deny u buying them those medicines! Today ur govt is mercilessly carrying out vengeance against my children & I can only watch with silent tears. Oh, on a lighter note remember I allegedly shed tears on hearing abt ur bro’s sinking platelet count!
آج میری سالگرہ کا دن ہے
اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25–30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔
جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟
Fear of 4 Oct is real.
This press conference is just a cheap distraction to make you look away and to whitewash the brutal state crackdown in AJK.
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
مریم نواز نے ہندوستان کو کلین چِٹ دی پختونخواہ کو دہشت گرد کہا، اور ڈی جی آئی ایس پی آر نے مریم نواز کو جواب دے دیا، یہ پریس کانفرنس مریم نواز کے مودی چچا کے خلاف ہوگئی۔۔