الحمدللہ یورپ کی یونیورسٹی میں ٹاپ کیا پہلا پاکستانی ٹاپر بنا اور ڈاکٹر بنا۔ یہ محنت اپنے ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کے لئے کی تھی اور اس میں کامیاب ہوا۔ اقبال کا میں فالور ہوں جن کا نام آج بھی یورپ میں لیا جاتا ہے۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد!!
فتح میزائلوں اور پاک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کے 26 سے زیادہ عسکری اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔
دشمن جان لے! پاکستان کے خلاف آئندہ مہم جوئی کے اثرات محدود نہیں بلکہ انتہائی خطرناک، دُور رس اور تکلیف دہ ہوں گے۔
— فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 🇵🇰
پاکستانی قوم کو اپنے جانباز بہادر جرات مند دلیر جوانوں پر فخر ہے جنہوں نے 10 مئی 2025 کو طلوع آفتاب کے وقت ہندوستان کے آپریشن سندور کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے مودی کا منہ دیوار جانب کروایا
آپکو سلام ہے
میرا خدا گواہ ہے کہ بُنیان المرصوص میں اللہ کی مدد آئی اور ہم نے اللہ کی مدد آتے ہوئے دیکھی اور محسوس کی: فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر شاہ
#BunyanUmMarsoos
معرکہ حق بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل
الحمدللہ افواج پاکستان نے بھارتی فوج اور عوام کا غرور خاک میں ملادیا
بھارتی میڈیا اور فوج کی بوکھلاہٹ نے پوری دنیا کو انٹرٹینمنٹ مہیا کی
پاکستان کے شاہنیوں نے ایک جھٹکے میں بھارتی، فرانسیسی، اسرائیلی اور روسی ٹیکنالوجی کو ناکوں چنے چبوادیےتھے
صحافی سید عمران شفقت نے کہا کہ جناح کنونشن سینٹر میں فراہم کی گئی سہولیات بین الاقوامی معیار کے مطابق ہیں۔ انہوں نے وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے صحافیوں کے لیے کیے گئے بہترین انتظامات اور سہولتوں کو بھی سراہا-
#IslamabadTalks#PeaceTalks#IranUSA#PakistanDiplomacy #GlobalPeace