ملیے ان ملائی کھانے والے شہزادوں سے جو ڈیڑھ کروڑ تک تنخواہ لیتے ہیں اور ان کی کارکردگی یہ ہے کہ ملک قرضوں میں ڈوبا ہوا ہے اور ان سب کے پاس واحد حل یہ کہ بجلی کے بلوں پر ٹیکس لگا دو پیٹرول پر لیوی بڑھا دو اس کے علاوہ انہوں نے کبھی اس ملک کی معیشت کو فائدہ نہی دیا ہے
آپ کی ساری ریفارمز کا لب لباب یہ کہ عوام پر مزید مہنگے ترین بجلی کے بل لگا دیے ہیں بجلی عام بندے کی پہنچ سے دور پہنچا دی ہے سو یونٹ والے غریب صارف تک پر ہزار روپے تک کا فکسڈ چارج اور ٹیکس ڈال دیا ہے اور خاموشی سے نجی بجلی گھروں کی جیب میں تین ہزار ارب ڈال دی�� ہے عوام سے ٹیکس کے نام پر انیس سو ارب نکال لیا ہے
آپ الیٹ کے نمائندہ ہو ان سب کا فائدہ عام آدمی کو نہی الیٹ کلاس کو ہوا ہے عام بندہ تو بجلی کے بل دیکھ کر نفسیاتی مریض بن چکا ہے
چالیس ہزار میگاواٹ بجلی کی قیمت ہم نے ہر حا�� میں دینی بیس بائیس پہلے استعمال ہوتی تھی اب مہنگی بجلی کی وجہ سے لوگ کم استعمال کر رہے ہیں جیسے جیسے صارفین کم ہو رہے کپیسٹی پیمنٹ بڑھتی جا رہی ہے اور وہ پورا کرنے کے لیے اویس لغاری کی منسٹری اور افسر شاہی نئے نئے منصوبے بناتے ہیں کہ کیسے مزید پیسے نکالیں اور نجی بجلی گھروں والا کی تجوریوں بھریں
اس وقت اس حکومت کا واحد منشور یہ ہے
عوامی مطالبہ
بے نظیر بھٹو دور کے لگائے گئے تمام آئی پی پیز کے پاور پرچیز ایگریمنٹس ختم کرو۔ ان کو دی گئی توسیعات، کم قیمت ایندھن کی سہولتیں ختم کرو۔ حکومت جتنی بجلی خریدے، اتنی رقم ادا کرے۔ کیپیسٹی چارجز ختم کرو۔ مشکل وقت ہے، صرف قوم ہی کیوں قربانی دے، یہ بھی قربانی دیں۔ کئی گنا زیادہ منافع کما چکے ہیں۔
��واز اٹھائیں اگر آپ متفق ہیں تو
بجلی کے بل سلیب کا مسلہ فکسڈ ٹیکس غریب کا اشو ہم تین سال سے لکھ رہے شور ڈال رہے مگر وزیراعظم نوٹس نہی لیتا الیٹ کے فلیٹ کا اشو آیا ایک گھنٹے میں فیصلہ واپس ہو گیا
بجلی بل پر سلیب والا ظلم بھی شہباز شریف کی حکومت کی دین ہے یہ ان کا فارمولا ہے دو سو سے ایک یونٹ اوپر تو بل ساڑھے دس ہزار اور وہ بھی چھ مہینے یہ مہنگی بجلی سے اگلا لیول ہے اگر یونٹ ایکسٹرا تواس مہینے بل لے لو مگر چھ مہینے کا ٹیکا کیوں ؟ تاکہ غریب کی چمڑی ادھیڑ سکیں عام آدمی تو یونٹ گن گن نفسیاتی مریض بن گیا ہے
الیٹ کے لئے اُن کے پاس ہزار سہولتیں ہیں
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
ہم تو مذاق سمجھتے تھے مگر گوروں نے تو سچ میں میری جند میری جان جنرل عاصم منیر کہنا شروع کر دیا ہے ٹرمپ اسے غیر معمولی صلاحیتوں والا فیلڈ مارشل کہتا ہے تعصب سائیڈ پر رکھ کر اس گورے سے سنیں دنیا عاصم منیر کو کیا سمجھ رہی
ب��قی ہر یوتھیے کی وال تک لازمی پہنچنی چاہیے