@AmjadHafeez19@MaryamNSharif حفیظ صاب عزیز کی ٹانگوں میں بلڈ سرکولیشن کم ہونے کی وجہ سے سٹنٹ ڈلنے تھے
میو۔پی آئ سی ۔نے ایڈمٹ نہیں کیا نیشنل ہاسپٹل گئے انہوں نے صحت کارڈ پر علاج سے انکار کر دیا
شیخ زید نے ساڑھے 4لاکھ کا بل تھما دیا اور صحتکارڈ پر علاج سے انکار کر دیا
کو ئ حل تجویز فرما دیں
@AmjadHafeez19
@realrazidada@attasial69 چکوالئیے ہر شعبے میں آگے ہیں
پیکجز لمیٹڈ ۔ڈی ایچ اے ۔ٹریفک پولیس ۔این ۔ایل ۔سی
ایف ڈبلیو او
اسلام آباد کی صحافت ۔اسلام آباد پولیس
چکوالئیے سب سے آگے ہیں
اچھا ہے اپنے لمبے قد ۔تعلق اور تعلیم کا خوب استعمال ��ررہے ہیں
جب نور خان ایم این اے بنے تو انہوں نے چکوال کے ہر گاوں میں سکول بنوایا۔ اب چالیس سال بعد چکوال اسی تعلیم کے نتیجے میں فی کس آمدن کے لحاظ سے سیالکوٹ سے بھی آگے ہے۔ سیالکوٹ ستر سال تک پنجاب کا سب سے امیر ضلع رہا ہے۔
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
اور یقین جانو کہ عنقریب تمہارا پروردگار تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے۔
(سورۃ الضحٰی)
Good Morning 💐
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
پھر جب تم اس کے آگے گڑگڑاؤ گے تو وہ پتا ہے کیا کرے گا؟ وہ تمہارا بھرم رکھ لے گا انسان یہ نہیں کرتے یہ بس رب کرتا ہے کیونکہ وہ بےنیاز ہے.
Good Morning 💐
میرپور اور اس کے پار ملحقہ علاقے جموں کے لوگوں نے اب تک کی تاریخ میں ہمیشہ نئی دہلی کو سپورٹ کیا ہے۔ یہ یہاں کے باشندوں کا صدیوں پرانا احساس محرومی اور وادی کے لوگوں کے خلاف نفرت ہے کیوں کہ مغل و انگریز ادوار میں وادی ہمیشہ مسند اقتدار رہی جب کہ یہ اس محکوم۔ باقی پنجاب اسے کشمیر کا حصہ سمجھتا جب کہ وادی کے لوگ انہیں "پہاڑئیے" کہہ کر کمتر جانتے۔ قیام پاکستان سے قبل بھی یہ لوگ ہندووں اور سکھوں کے ساتھ مل کر کشمیری مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث رہے۔ بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے انہیں خوب خوب کشمیری مسلمانوں کو تقسیم کرنے کے لئے استعمال کیا۔ یہی لوگ اب پاکستان میں فساد کے داعی اور عمران خان کی شکل میں انہیں پاکستان میں اپنی صدیوں پرانے نسل در نسل احساس کمتری نکالنے اور اجیت ڈیوول سے رقوم انیٹھنے کا موقع ملا ہے۔ اسی نسل کے بدنسلے کچھ افراد نے تو مسلمان سے ہندو ہونے کو ترجیح دی اور ایک حرامزادے نے شاردہ آزاد کشمیر سے ایودھیا میں بابری مسجد میں کے مقام پر بننے والے رام مندر میں رام کی مورتی کو پہلا غسل دینے کے لئے پانی بھی بھجوایا۔
یہ نسلی تعصب میں اسلام سے پھرنے سے بھی نہیں چوکتے۔ پہلے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ اور اب ایکشن کمیٹی و پی ٹی آئی ان کی پناہ گاہیں ہیں۔
@UpaisaOfficial
میری یو پیسہ ایپ سے ٹرانزیکشنز نہیں ہورہی
آپکیفرنچائز اور یو بینگ میں حاضری بھی لگوا کر بائیو میٹرک بھی کروا چکاہوں
مگر مسئلہ حل نہیں ہوا
اپنا نمبر آپکو انباکس کردیا ہے پلیز مسئلہ حل فرما دیں
جاز اور ایزی پیسہ کےباجود ہو پیسہ کے استعمال پر میرا شکریہ ادا کردیں
پیپلز پارٹی کو سرائیکی صوبہ بنانے کا اتنا شوق ہے تو سندھ کے سرائیکی سپیکنگ اضلاع ، اور ڈیرہ مراد جمالی ، نصیر آباد جعفر آباد اور ڈیرہ اسماعیل پر مشتمل صوبہ بنا لے۔
پنجاب تاریخی ، تہذیبی ، ثقافتی ، جغرافیائی وحدت ہے اس کی تقسیم ۔۔۔۔۔
نامنظور
میاں محمد نواز شریف سے عشق اپنی جگہ ، لیکن موجودہ ن لیگ مڈل کلاس کے لیے زہر قاتل ثابت ہو رہی ہے
کپتان نے غریب کو مارا، موجودہ حکومت مڈل کلاس کو مار رہی ، دونوں نے اپر کلاس کو سپورٹ کیا اور ان پر ہاتھ ہولا رکھا
@miandawoodadv میاں صاب سنبھلنے کا عرصہ کم بتایا ہے
اگر آج بھی حالات نارمل ہو جائیں تو 2017کے لیول تک جانے کے لئے 5سے7سال کا عرصہ چاہئیے
2013سے 2017تک کا دور بہترین تھا