🚨🚨🚨 توجہ توجہ توجہ 🚨🚨🚨
ان کا نام عبداللطیف چترالی ہے عمران خان کے ساتھ 1996 سے ہے--- ضلع چترال میں ایک ہی ایم این اے کی سیٹ تھی-- اس نظریاتی انسان نے اسٹیبلشمنٹ کے ارب پتی انسان طلحہ محمود کو شکست دیا
پھر یہ شخص ایم این اے بنا اسٹیبلشمنٹ نے ان سے جعلی ترامیم کے دوران ووٹ مانگا انکار پر اس کو جیل میں ڈالا مگر خان کے نظریے سے پیچھے نہیں ہٹا--
یہ شخص بھی عمرہ ایوب زرتاج شیخ وقاص کی طرح ڈیل پر خود ساختہ روپوش ہو کر کاغان ناران میں مزے کر سکتا تھا یا پھر علی محمد خان گوہر اسد قیصر سریا بی بی کی طرح ڈبل وکٹ کھیل کر اچھا خاصہ عیاشی اور لوٹ مار کر سکتا تھا
قیادت میں کوئی ان کے لیے اواز نہیں اٹھا رہا -- اس دلیر انسان کے لیے اواز اٹھائے🙏
جرنیلی دھندوں کا بائیکاٹ !
آئیں عہد کریں!
اگر ہم ایک قوم ہیں، اگر ہم میں غیرت اور حب الوطنی کی رتی بھر بھی رمق باقی ہے۔
تو ہم آئندہ ان جرنیلی مصنوعات کی ایک چیز بھی نہیں خریدیں گے۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ#ذہنی_مریض_نامنظور .
ایک معـذور بچـی کو سڑکوں پر گھسیٹنے پر خاموش رہنے والے عسکری ٹاوٹ آج کرنل کے دفاع میں عـورت کی عزت کی بات کرتے ہیں
کیا یہ کسی کی بہن بیٹی نہیں تھی
کیا یہ پاکستان کی شہری نہیں تھی
کیا یہ دہشت گرد تھی
اس معذور بیٹی کا آخر قصور کیا تھا
#تنخواہ_دار_مالک#Haripur#Army
"جس کو جو لایا ہے، وہ انہی لوگوں میں موجود ہے۔ سہیل آفریدی کو عوام لائی ہے، وہ عوام میں ہے، اور مریم نواز کو جو لائے ہیں، وہ ساتھ کھڑے ہیں۔"صحافی سعید بلوچ
@saeedimrankhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
نو مئی کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں سیکورٹی فورسز کے اہلکار جلاؤ گھیراؤ کر رہے ہیں اور pti ورکرز ریکارڈنگ کر کے بتا رہے ہیں کہ یہ ہمیں بدنام کرنے کے لئے کیا جا رہا ہے