Proud to be a #muslim |
Geologist ⚒️ | staunch supporter of #IK | Conservative | ❤️🇵🇰 🇩🇪 | #SIS |retweets are endorsements in times of #regime_change| #PTI
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
#رابعہ_انعم_نامنظور#ImranKhanPTI
ایک اسیے ٹائم پر جب عمران خان کی بہن کو ہسپتال لایا گیا، عین اسی وقت شاہ ذیب خانزادہ کے پروگرام میں عاصمہ شیرازی صاحبہ عمران خان کی بہنوں کی رہائی کے سوال پر بجائے حکومت کو شرم دلانے کے فرماتی ہیں کہ یہ پی ٹی آئی کے رویے پر منحصر ہے،
حیرت ہوتی ہے کہ کوئی خاتون اتنی بے رحم کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ ایک ستر سالہ بیمار خاتون کو ناحق قید کرنے والوں کی مذمت کرنے کی بجائے ایک پارٹی سے کہہ رہی ہیں کہ وہ بھی نواز شریف کی طرح اپنی سیاسی عزت، غیرت، خودداری ذبح کر لیں تو عمران خان کی بہنیں رہا ہو جائیں گے
سردیاں آگئی!!
جیل میں گرمی سے زیادہ سردی گزارنا مشکل ہے اور سردی سے زیادہ گرمی مشکل ہے!!
عمران خان پچھلے 3 سالوں سے گرمی اور سردیوں کی سختیاں برداشت کررہا ہے!!
عمران خان جس نے اپنی زندگی میں اتنی سختیاں نہیں دیکھی تھی, آج وہ اپنے ملک کے لیے ہر طرح کی سختی برداشت کررہا ہے!
علیمہ خان کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کیا گیا ہے،انکی طبیعت انتہائی خراب ہے۔
سب کو یاد کروا دوں عمران خان کی تینوں بہنوں کو بغیر کسی جرم کے قید رکھا گیا ہے
یاد ہے نا اک شو میں اک دلیر مرد قلندر عمران احمد خان نیازی نے کہا تھا ISI مجھے کیا دے سکتی ہے
میری کوئ قیمت نہیں ہے خریدے وہ جاتے ھین جن کی کوئ قیمت ہو
میں چیلنج کرتا ہوں مجھے کوئ خرید کر دیکھائے
ٹل لگا لیا ساری دنیانے نا تو اسے خرید سکی اورنا اسے ڈرا سکے
عاصم منیر کو تاریخی جملے بولے تھے جو آنے والی نسلیں پڑھیں گئ
تو مجھے ڈرا ہوا دیکھنا چاہتاہے یہ تیرا وہم ہے
مرشد کو ڈرانے کے لیے تین چار باری پیدا ہونا پڑے گا
آنے والے بچے ٹیپو سلطان نہیں
عمران خان کی مثال دیا کریں گئے
عمران خان کی ایک سینکڈ کی زندگی عاصم منیر کی ہزار سالہ زندگی سے افضل ہے
🚨 گجرات میں دانا چن گینگ کے سرغنہ شعیب ڈار کا پنجاب کالج کے معصوم طالب علم پر بہیمانہ تشدد!
بچے کو بے دردی سے مارا گیا۔
ایسے غنڈوں کو فوری گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے!
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
@MaryamNSharif
آپ کی توجہ کی اشد ضرورت ہے 🙏
تیریاں ریساں کون کرے
علی وزیر کے سامنے امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ پشتون قوم پرستوں کو آئسولیٹ کرنے کی بجائے قومی دھارے میں لایا جائے۔ ثمر بلور کے ضمنی الیکشن میں امیدوار کھڑا نہیں کیا کہ اسکا شوہر دہشتگردی کا شکار ہوا ہے۔ اختر مینگل نے اعتراف کیا کہ عمران خان نے 400 لاپتہ بلوچ افراد بازیاب کروائے۔ گلالئی اسماعیل کے والد کو باہر جانے کے لیے مدد دی گلالئی کا شکریے والا ٹویٹ آج بھی بطور ثبوت موجود ہے۔
ہر جماعت نے عمران خان کے خلاف بار بار لانگ مارچ نکالے، کسی لانگ مارچ پر کریک ڈاون نہیں ہوا کہیں تشدد نہیں ہوا ، کبھی ورکرز کے گھر نہیں توڑے۔ نواز شریف نے بیمار ہونے کی ایکٹنگ کی تو ترس آگیا اور نواز شریف فیصل واڈا کے کتے کے خون کا سیمپل دے کر باہر چلا گیا۔ مطیع اللہ جان کو فوج نے اٹھایا تو فوری بازیاب کروایا۔
غلطیاں کمیاں کمزوریاں کوتاہیاں بھی رہیں لیکن ایسی مثالیں آپ کو پاکستان کی اسی سالہ تاریخ میں کہیں نہیں ملیں گی۔ المیہ یہ رہا کہ شاید ہی ان میں سے کوئی ایسا ہو جس نے بعد میں عمران خان کو ڈسا نہ ہو۔
گورنر راج کے بعد حکومت نے اب تحریک انصاف کے تمام منصوبوں کی تفصیل بتا کر عوام کو حیران پریشان کردیا کہ سہیل آفریدی اور ان کی حکومت 2700 پراجیکٹس پر انتہائی زبردست طریقے سے کام کر رہی تھی ، گورنر راج کا بیانیہ اس ویڈیو سے ہی تباہ ہوگیا ہے۔۔
Admin
12 اکتوبر کو منرل ڈیپارٹمنٹ نے نوشہرہ میں لیزیں جاری کیں، یعنی ایمرجنسی کے نفاذ کے صرف ایک دن
بعد۔
منگل کے روز ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک اور لیز جاری کی گئی۔یہ ابھی معلوم نہیں کہ یہ کس کی کمپنی ہے، لیکن کچھ دیر میں اس کا پتہ چل جائے گا۔
- منگل اور بدھ کے روز دیر کے علاقائی دفتر نے مزید 10 لیزیں اور پتھر نکالنے کے اجازت نامے جاری کیے۔
- بدھ کے روز اپر دیر میں تانبے کی تلاش کے لیے ایک لائسنس کی منظور دی۔
:- امتیاز گل (@ImtiazGul60)
#گورنر_راج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
مراد سعید تین سال پاکستان کی سب سے زیادہ پیسہ بنانے والے وزارت کا وزیر رہا
اور اس کے ایک روپے کی کرپشن بھی نہیں کی ؟؟
اس بات سے ملٹری اسٹیبلشمنٹ، شریف خاندان اور پیپلز پارٹی تینوں بہت پریشان ہیں
رمضان پیکج سے بھی اربوں کی دیہاڑیاں لگانے والے سوچ بھی نہیں سکتے کہ مراد سعید اتنا زیادہ نیٹ اینڈ کلین شخص ہے
ایسے شخص کے سر پہ انعام رکھنا بالکل بجا ہے
#پاکستان
ایس ایچ او عمران الدین شہید کو خصوصی خراجِ تحسین، جس نے ایک پختون خاتون پر اور مراد سعید پر جھوٹی ایف ائی آر کرنے سے صاف انکار کردیا تھا، کاش عمران الدین کی طرح اس کے آفیسرز بھی غیرت کا مظاہرہ کرتے تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڑتا۔
وزیر اعظم عمران خان,
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی, سپیکر قومی اسمبلی بابر سلیم, ممبر قومی اسمبلی جنید اکبر, غائب ہیں!!
عمران خان کا پورا خاندان, عمران خان کی اہلیہ, عمران خان کی پارٹی کی خواتین غائب ہے!!
ان سب کے لیے آواز اٹھائیں 🚨
ہر روز آواز اٹھائیں, ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آواز اٹھائیں!!
عمران خان کی بزرگ بہنوں کو اغواء کر لیا
مراد سعید کی بزرگ والدہ کو اس کے گھر سے بے دخل کردیا
کیا ایسا ظلم سرزد کرنے کے بعد اداروں اور عوام میں نفرت کم ہوئی یا زیادہ؟ نجانے ان کے مشیر کون ہیں جو ان کو ایسی گھٹیا حرکات کرنے کا مشورہ دیتے ہیں
خیبر پختونخوا میں گورنر راج: معذور ماں کو گود میں اٹھا کر سرکاری گھر سے نکال دیا گیا!
کلیم سعید سے بھی سرکاری گھر خالی کروا لیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، کلیم سعید کی جسمانی معذور والدہ کو گود میں اٹھا کر گھر سے بے دخل کیا گیا، اہلِ خانہ کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور گھر کا سامان بھی باہر نکال دیا گیا۔
مراد سعید ملک کی طاقتور اور منافع بخش ترین وزارتوں میں سے ایک، وزارتِ مواصلات کے وفاقی وزیر رہے، مگر ان کا بھائی آج بھی خیبر پختونخوا حکومت میں گریڈ 9 کا ملازم ہے اور سرکاری کوارٹر میں رہتا ہے۔ کیا موروثی سیاست میں ایسی مثال مل سکتی ہے؟ یہی عمران خان کا پاکستان کے لیے تحفہ ہے؛ ایسے لوگ جو اقتدار میں آکر اپنی ذات اور خاندان نہیں، اصولوں اور عوام کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ مراد سعید صرف ایک سیاست دان نہیں، دیانت داری اور سادگی کی علامت ہیں۔ یہی تحریکِ انصاف کی اصل پہچان ہے