@PromoBoostX ایک بات کہوں ۔
آپ خود اذیت پسند ہو !
آپکو اچھا لگتا ہے جب آپکو ذہنی اذیت ملتی ہے یہ واقعی ایک حل طلب مسئلہ ہے!
You must seriously think about it and make sure that you will solve this مسئلہ فیثا غورث and live like a normal person!!!
@PromoBoostX اس پلیٹ فارم کا نام ہی ایکس ہے ۔
گر کوئئ ملا بھی تو کسی کا ایکس ہو گا یا بعد میں آپکا ایکس ہو گا !
کبھی خوشبو آنہیں سکتی کا غذ کے پھولوں سے ۔ چودھرانی ماسٹرنئے !!!