امریکی فوج کے مشرق وسطیٰ میں اہلکاروں سے موبائل فون لینے کا امکان
امریکی کمانڈر کا فوجیوں کو حملوں کی تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شیئر کرنے سے روکنے کا حکم
آن لائن پوسٹس سے ایران کو حملوں کے نقصانات کا اندازہ ہو جاتا ہے، امریکی سینٹ کام
حملوں کی تصاویر اور ویڈیوز ایران کے لیے مفت جنگی معلومات ہیں، امریکی سینٹ کام
آپریشنل سیکیورٹی برقرار رکھنا فوجیوں کی اہم ترجیح ہونی چاہیے، امریکی سینٹ کام
موبائل فون ضبط کیے جانے کے ممکنہ فیصلے پر امریکی فوجیوں کے اہل خانہ پریشان
ایران جنگ میں 28 فروری سے اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک اور 600 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں، نیوز ایجنسی
سپارکو کی سیٹلائٹ تصاویر سے بلین ٹری سونامی کے تحت سبزے اور جنگلات میں نمایاں اضافے کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ یہ تصاویر اس منصوبے کی کامیابی اور پاکستان کے بدلتے ہوئے سبز منظرنامے کی واضح عکاسی کرتی ہیں۔
محب وطن کشمیریوں کو انڈین ایجنٹ اور دہشت گرد کہنے والو یہ اپنی فورسزز کی بندوقیں دیکھ لو نہتے کشمیریوں پر کیسے سٹریٹ فائر کئیے جا رہے ہیں
فیصلہ آپ کے ہاتھ میں اب بتاو کون ہے دہشت گرد
🚨راولاکوٹ متیال میرہ بس ٹرمینل کا دھرنا دو ناکے توڑتے ہوئے تیسرے پہ پہنچ گے فورسز کی طرف سے مظاہرین پر آنسو گیس کے شیل جاری ہیں۔۔۔
محاصرے ٹوٹیں گے، یہ غلامی کی زنجیریں ٹوٹیں گی۔۔۔ وعدہ ہے ہمارا اے وطن آزادی کا سورج دیکھیں گے۔۔۔ ان شاءﷲ
انفینکس نے سمارٹ 20 کے دونوں ماڈلز کی قیمتوں میں 3 ہزار روپے اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
Smart 20 (4GB+64GB)
پرانی قیمت: 33,999 روپے
نئی قیمت: 36,999 روپے
Smart 20 (4GB+128GB)
پرانی قیمت: 37,999 روپے
نئی قیمت: 40,999 روپے
موبائل فونز کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، لیکن صارفین کا بنیادی سوال اب بھی اپنی جگہ موجود ہے: کیا قیمتوں کے ساتھ مصنوعات کا معیار، سافٹ ویئر سپورٹ، کیمرہ، بیٹری، کارکردگی اور بعد از فروخت سروس بھی بہتر ہو رہی ہے؟
انفینکس کو صرف قیمتیں بڑھانے کے بجائے معیاری اور پائیدار موبائل فونز، بہتر پروسیسر، غیر ضروری سافٹ ویئر سے پاک یوزر تجربے، طویل سیکیورٹی اپڈیٹس اور مضبوط آفٹر سیلز سروس پر توجہ دینی چاہیے۔ پاکستانی صارف اب صرف خوبصورت ڈیزائن یا اشتہارات نہیں، بلکہ اپنی محنت کی کمائی کے بدلے حقیقی معیار اور بہتر ویلیو فار منی چاہتا ہے۔
کیا آپ نئی قیمت پر Infinix Smart 20 خریدیں گے؟
#Infinix #InfinixPakistan #Smart20 #MobilePriceIncrease #MobilePricesPakistan #مہنگائی #موبائل_قیمتیں #اسمارٹ_فون #QualityMatters #ValueForMoney #5GinPakistan
وائٹ ہاؤس میں ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بیٹھا یہ شخص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بگ باس ہے۔ یہ ٹرمپ کو ایران کے خلاف نئی ہدایات دینے امریکہ پہنچا ہے۔ ٹرمپ وہ ہدایات احکامات بنا کر آگے عربوں اور ان کے منحصرین کو ڈنڈے کی طرح دے گا۔
آزاد کشمیر : "مظاہرین راولاکوٹ شہر کے اندر جانے لگے تو مبینہ اطلاعات کے مطابق ان پر فائر ہوا، جس کے نتیجے میں مبینہ اطلاعات کے مطابق راولاکوٹ میں کم از کم 19 لاشیں گری ہیں، صرف راولاکوٹ کے اندر.." معروف صحافی اعزاز سید کی خبر
@AzazSyed
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
اسلام آباد:
پاکستانی فورسز کی جانب سے کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف اور جموں کشمیر کے عوام کے تسلیم شدہ مطالبات کی حمایت میں وکلاء تنظیموں نے جاندار آواز بلند کرتے ہوئے کشمیریوں کے ااتھ اظہار یکجہتی کیا-
ہم سمجھتے ہیں وکلاء عوامی حقوق کے محافظ ہیں- ہم وکلاء برادری کے شکرگزار ہیں کہ انھوں نے ہمارے حق میں آواز بلند کی-
ہم اپنے آئینی ، قانونی ، جمہوری حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں کریں گے اور نہ ہی دُنیا کی کوئی طاقت جبر کی بنیاد پر ہمیں ہماری آوازوں کو دُبا سکتی ہے-
ہم پاکستانی عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ آپ اپنے شہروں میں اس بربریت کے خلاف گھروں سے باہر نکلیں-
#RightsMovementAJK