جب ملک میں عوامی رائے کے متضاد کچھ غباروں کو لاکر اقتدار میں بٹھایا جائے گا تو اگلے چند سالوں میں اس نظام کے خلاف بغاوت ہوگی اور بعید نہیں کہ پاکستان پھر دو لخت ہو۔
#HafizNaeemurRehman#JI#PTI#Pakistan#PTI_Folllowers
#PTI#JI
آخر کب تک ایسے چلے گا۔
اب وقت آگیا ہے اٹھ کھڑے ہونے کا۔
پاکستان کو ان ظالموں سے بچانے کا۔
اپنے حق لینے کا۔
قوم کو اس اشرافیہ ، جاگیرداری نظام اور خاندانی بادشاہتوں سے نجات دلانا ہوگا۔
#PTI_Folllowers#jamaateislami#RespectNationMandate
اسٹبلشمنٹ نے کراچی کو”فاشسٹوں اور ڈکیتوں” کے حوالے کیا۔ پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کے لوگوں کا یہ فرض عین ہے کہ وہ کراچی کو پھر سے اندھیروں کے حوالے نہ کریں۔ اسٹبلشمنٹ نے ہمیشہ ذاتی مفاد سامنا رکھا ہے قوم کو دیوار سے لگایا ہے۔
#PTI#JI#MQM
اب وقت آگیا ہے کہ قوم ان وڈیروں،جاگیرداروں اور اسٹبلشمنٹ کے آلہ کاروں سے نجات حاصل کرے۔جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو مل کر پاکستانی قوم کو اس چنگل سے آزاد کرانا ہوگا۔
#JI and #PTI
Hafiz Naeem Ur Rehman decides to vacate his provincial assembly seat saying "according to form 45, PTI won this seat & we should respect their mandate." What an honorable thing to do by an honorable man, if PTI were any smart they would try to convince Hafiz to lead PTI karachi
پہلے ہی کہا تھا جو جیتے اسے جیتنے دو جو ہارے اسے ہارنے دو، میری جیتی ہوئی سیٹ پر فارم 45 کے مطابق پی ٹی آئی جیتی ہے۔ لہذا اپنے ضمیر اور اپنی جماعت کی اخلاقی روایات کے مطابق اپنی صوبائی اسمبلی کی سیٹ چھوڑنے کا اعلان کرتاہوں اور مطالبہ کرتاہوں کہ ہمیں ہماری ساری جیتی ہوئی سیٹیں واپس کی جائیں۔
حافظ نعیم نے تاریخی مثال قائم کی لیکن دوسری طرف عاصم منیر نے بھی مثال قائم کی،
کاش عاصم منیر صاحب یہ ساری صلاحیت ملکی استحاکام کے لیے استعمال کرتے۔ دہشت گردوں کو ہم پر مسلط کرکے خود کے مذموم مقاصد حاصل کرتے ہیں۔
#HafizNaeem
رفح کے معنیٰ خوشحالی اور امن ہے، لیکن حقیقی معنوں میں رفح بارڈر بدامنی ، خونریزی، غصب و قبض اور ظلم و استحصال کا مرکز بن چکی ہے ۔ رفح کی سرحد ایک ایسی شہ رگ کی حیثیت اختیار کرچکی ہے جس جس کے ذریعے اسرائیل جب چاہے غزہ کے شہریوں کا گلہ گھونٹ سکتا ہے اور گھونٹتا بھی ہے۔
#palestine
امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق عام انتخابات کی تیاریوں اور عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں باغ جناح گراؤنڈ میں عظیم الشان اورتاریخی”جلسہ اعلان کراچی"سےخطاب کررہےہیں۔
الحمدللہ! آج باغ جناح میں جماعت اسلامی کا Massive Power Show یہ بتا رہا ہے کہ جماعت اسلامی کی انتخابی مہم اپنا رنگ دکھا رہی ہے۔ ان شاءاللہ یہ مومینٹم اب مزید بڑھے گا اور 8 فروری کو کراچی پورے پاکستان کو حیران کردے گا
#JI_KhiPowerShow
ہم اہل گلگت بلتستان آپ کے مشکور ہیں۔ آپ نے ہمیشہ فلور میں غریبوں اور لاچار پاکستانیوں کی ترجمانی کی ہے۔ جی بی کی عوام کو سی پیک سے محروم کیا گیا۔ ستم بالائے ستم یہ ہے ہم دنیا کی واحد قوم ہیں جو علیحدگی کی نہیں بلکہ الحاق کی جنگ لڑرہے ہیں،سال میں دو دفعہ آزاردی کا دن مناتے۔
جھان نو ہورہاہےپیدا وہ عالم پیرمررہا ہے۔
کئی ہفتے ہوگئے،حکومت/ریاست گونگی بہری ہے کہ گلگت بلتستان کا یہ درد ان کو سنائی نہیں دے رہا۔
بھوک اورمہنگائی،ظالمانہ ٹیکسوں،اشرافیہ کے تسلط،محرومیاں،کھوکھلے جعلی قیادتیں،
اب یہ کمپنی نہیں چلے گی۔
گلگت بلتستان کو سنو۔
گلگت بلتستان کو اس کا حق دو۔
گلگت بلتستان کو جینے دو۔
گلگت بلتستان کی آواز بنونگا،گلگت بلتستان کا درد پارلیمنٹ کے فلور پر بیان کرونگا۔