ہمارے لیے پنجاب کا ہر شہر، ہر تحصیل اور ہر گاؤں یکساں اہمیت رکھتا ہے۔ عوام کو جدید، محفوظ اور باوقار سفری سہولیات کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے، اسی لیے گرین بس منصوبے کا دائرہ کار مسلسل وسیع کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ شہری اس سہولت سے مستفید ہو سکیں۔ آج اپنے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بھی اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست کا اصل مقصد ہے۔ اسی وژن کے تحت پنجاب بھر میں ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنایا جائے گا اور آنے والے دنوں میں مختلف شہروں میں بسوں کی تعداد میں مزید اضافہ کیا جائے گا تاکہ ہر شہری کو معیاری سفری سہولت میسر آ سکے۔
نقوی صاحب پہلے اپنے سٹیڈیم تو بنا لیں آپ سے کراچی اور اسلام آباد سٹیڈیم ہی نہیں بن رہا لاہور سٹیڈیم کی چھت لگانا بھول گئے ہیں پہلے اپنے ٹھیک کر لیں
@MohsinnaqviC42
جب سوال ہوگا تو صحافت خطرے میں پڑ جائے گی
اس کالے ناگ کو صرف اس وجہ سے آزاد چھوڑا جاتا ہے کہ چنگڑ دی وجہ توں گھر روٹی پکدی بھاویں حرام دے پیسے نال پکدی
جیل میں میری شوگر ڈاؤن ہوئی تو مدد کو کوئی نہی آیا،میرے ہاتھ کانپ رہے تھے گُڑ والی بوتل گر کی ٹوٹ گئی،میں زمین پر گِرا گُڑ اٹھا کر کھایا،مریم نواز نے جیل اصلاحات کانفرنس میں اپنی روداد سنائی ہے
@MoeedNj Is it about how to get property of your parents by fraud and fake thumb impressions? Or will you talk about 'fair' politucs and serving 'honestly' your country?
اور پھر جب اس کا داؤ لگا تو اس نے اربوں روپے کا مال بنایا
فیض ریٹائر ہو گیا
اور یہ ریڈ ہینڈ پکڑا گیا
اب کرپشن، چوری اور رشوت خوری کے جرائم میں تاحیات قید بامشقت بھگت رہا ہے 😎
میری طرف سے تمام رکن اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز اور کمشنر حضرات اور DC کو سب کو میری طرف سے بہت سلام اور دعا ، اللہ کا شکر ہے کہ آج پنجاب کے بہت سارے اور ڈسٹرکٹ میں اور گرین بس جا رہی ہے مجھے پتہ ہے کہ ان گرین بسوں کی بہت ڈیمانڈ ہے اور انشاء اللہ ہم ان بسوں کو بڑھا رہے ہیں ہمارا ٹارگٹ 5 ہزار بسوں کا ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف
@MaryamNSharif
اپ ہار گئے ہو پنجاب کے مامے نہ بنو جن کو حکمرانی ملی ہے وہ اپنے انداز سے حکمرانی کر رہے ہیں اور پنجاب کے عوام کی خدمت کر رہے ہیں اپ سندھ بلوچستان کراچی کی فکر کریں جہاں اپ لوگوں کو حکمرانی ملی ہوئی ہے وہاں کیا حالات عوام کے سامنے ہیں اس کارکردگی کی بنیاد پر پانچ ووٹ بھی نہیں ملنے
روس نے پاکستان اور افغانستان کو کہا ہے کہ معاملات کو بات چیت سے حل کریں۔ افغانستان میں روس کا وزیر دفاع گیا اور دفاعی معاہدہ کر آیا، اس کے بعد ملا یعقوب کا بیان آیا کہ اب پاکستان اپنی خیر منائے کیونکہ روس ہمارے ساتھ ہو گیا ہے۔ ہم تو سمجھے تھے کہ اسلام کا نام پر آپ نے روس کو تباہ و برباد کر دیا ہے لیکن آپ 1980 کی دہائی میں واپس جا رہے ہیں جب پوری افغانستان میں روسی افواج موجود تھیں۔ آپ نے آخر میں بھارت کو بھی ساتھ ملانا ہے، روس کو بھی ساتھ ملانا ہے اور اسرائیل بھی نیا ساتھی ڈھونڈ لیا ہے تو آپ کا جہاد کہاں گیا؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
آپ کی کسی غیر سیاسی ہلکی پھلکی سی پوسٹ پر کوئی آ کر گالم گلوچ کر دے اور اپ اس کا پروفائل چیک کریں کہ کون ہے اور اس کو کیا مسئلہ ہے تو طے شدہ بات ہے کہ وہ اسی قافلہ انقلاب کا بانکا ہو گا.
بات کریں تو جواب ملتا ہے وہ دکھی بہت ہیں ان کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے. ان کا مینڈیٹ چھینا گیا ہے وغیرہ.
فرض کر لیتے ہیں یہ ساری باتیں درست ہوں لیکن یہ گالم گلوچ تو اس وقت بھی جاری تھا جب یہ دکھی نہیں تھے،. جب یہ اقتدار میں تھے اور ان کا ڈی چوک میں جلسے اچ نچنے نوں بڑا دل کردا تھا اور جب یہ عالم وجد میں آرمی چیف کو قوم کا باپ قرار دیا کرتے تھے. زبان تو ان کی تب بھی ایسی تھی.
ایک پوری نسل کی اخلاقیات برباد کی ہیں اس سونامی نے. یہ واقعی سونامی تھا. اسم بامسمی.
24 گھنٹے بعد بچے کی لاش کو سکھر ضیاء الدین ہسپتال کی انتظامیہ کی تحویل سے لے لیا گیا اور ایک فلاحی تنظیم کے سربراہ نے بچے کے والد کو مالی مدد بھی فراہم کی ہے۔
مینا خان کا ایک ویڈیو ابھی نظر سے گزرا، جس میں موصوف فرما رہے ہیں کہ؛
"ہماری تربیت عمران نے ایسی کی ہےـ"
بس میں سمجھ گیا کہ وہ تو خود بھی اسی تربیت کی وجہ سے کرپشن کیسز میں جیل میں بند ہے اور آپ لوگوں کی ابھی حکومت جاری ہے، جس میں کرپشن اور چوری کا بازار گرم ہےـ