الحمداللہ میں مسلمان ہوں، میں آدھا پاکستانی آدھا عراقی ہوں لیکن اسلام نے ہم بھائی بھائی بنایا، یہ خوبصورت الفاظ زیدان اقبال کے ہیں جو عراق کی فٹ بال ٹیم کا حصہ ہیں، ان کے والد کا تعلق پاکستان جبکہ والدہ کا عراق سے ہے تاہم وہ مانچسٹر میں پیدا ہوئے،کویت بمقابلہ عراق میچ میں ان کے گول کی وجہ سے کویت کو 3-2 سے شکست ہوئی، جس کے بعد زیدان کے والد کو پاکستانی اور والدہ کے بارے میں الٹی سیدھی باتیں کہہ کر ان کو ٹرول کیا گیا، میچ کے بعد جب میڈیا نے گھیر کر وہی سوالات دہرائے تو انہوں نے کہا کہ مجھے مسلمان ہونے پر فخر ہے، مجھے کویت سے کوئی مسئلہ نہیں، لیکن میرے والد پاکستانی اور والدہ عراقی ہیں اور مجھے اس پر فخر ہے لیکن اگر تم مجھ پر گراؤنڈ میں ہنسو گے تو میرا جواب گول کی صورت میں ضرور ملے گا
کاکروچ پارٹی کا غصہ مسلمانوں پر نکال رہا ہے مودی😤
شاہی مسجد کو ہندووں کے میلے کے لئے راستے چوڑے کرنے کے لئے گرایا جارہاہے 😡
#کاکروچ_ہرطرف#LPU#شاہی_مسجد
The people are standing against the BJP Government’s bulldozer raj in Madhya Pradesh, opposing the demolition of parts of the 600-year-old Shahi Masjid in Ujjain without due process.
The BJP’s police are unleashing brutal attacks on members of the Muslim community protesting against the demolition.
Road widening should never come at the cost of the historic Shahi Masjid. This is a deliberate plan by the BJP to intimidate Muslims.
#Ujjain #ShahiMasjid #BulldozerRaj #MinorityRights #BJPHatred
#WATCH | Phagwara, Punjab: Visuals from outside Lovely Professional University, where the protest by students turned violent. Police personnel sustain injuries.
راولپنڈی کی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے ڈرائیور کی ہٹ دھرمی!
موٹر سائیکل کو گاڑی کے آگے گھسیٹتا رہا جبکہ جان بچانے کے لیے موٹر سائیکل سوار بونٹ پر بیٹھنے پر مجبور ہوگیا۔
خوفناک واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی، شہریوں نے فوری نوٹس اور ذمہ دار کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کردیا
ये वार्डन इतनी हरामखोर है कि इसकी वज़ह से पूरी यूनिवर्सिटी जल रही है।
लड़कियां बोल रही हैं इसने कबूला है एक लड़की का रेप हुआ- ग़ायब हो गई है।
अब ज़ब आगज़नी और पुलिस लाठीचार्ज हो रही है तो इसको नौकरी+सैलरी की पड़ी है।
न इधर न उधर कुछ क्लियर कर रही है। #LPU
This is Lovely Professional University protest against rumours of r@pe
It is in Punjab
There is AAP rule in Punjab and Law & Order comes under state govt.
Still some arsonist selectively attempted to burn PM Modi's Photo. Why?
Find them all make them pay for every single penny of loss done of private and public property !!
What is happening in LPU ?
The scene inside girls hostel looks terrifying.
Girls can be seen running up the stairs .
Situation is very alarming in LPU .
The false narrative ends here. No speculation. No hearsay. Hear the truth directly from the students who were there.
This video is published with the express consent of the students featured.
انڈیا ،،، مظاہرین نے انڈین ایئر فورس کے اڈے کو نذرِ آتش کر دیا، کیونکہ ایل پی یو (LPU) کی وارڈن سپنا اگروال نے انڈین ایئر فورس کے اہلکاروں اور بی جے پی کے دو کارکنوں سے پیسے لے کر انہیں گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے دیا تھا تاکہ وہ وہاں رہائش پذیر طالبات کے ساتھ زیادتی کر سکیں۔
آج کی سب سے بڑی خبر۔
لانگ مارچ نہیں ہوگا۔آج تمام راستے کھل جائیں گے۔
پاکستانی عوام کے مفاد میں پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا امکان
حکومت مارچ ملتوی کرنے پر پی ٹی آئی کو بعض مطالبات پر فیصیلیٹیٹ کرے گی۔
حکومت نے سہولت فراہم نہ کی تو لانگ مارچ اکتوبر میں ہوگا۔
پی ٹی آئی کا اعلان قیادت کے اجلاس کے بعد آج کسی بھی وقت متوقع
27 ستمبر کو خیبر پختون خوا کی حد تک احتجاج کیا جاسکتا ہے۔
Yes, petrol prices can be reduced by putting pressure on the government to reduce unjustified taxes. Jamaat-e-Islami at least had tried. PM was compelled to talk to JI leadership. JI is doing politics for the rights of people. It may or may not succeed but it at least made an attempt.
اوریا مقبول جان نے مجھے بلاک کر رکھا ہے
کوئی انھیں بتائے کہ سب سے بڑی بدبختی یہ ہے کہ انسان جنرل باجوہ کے لیے نبی کریم ﷺ اور سیدنا عمر سے متعلق جھوٹے خواب گھڑے اور کیمرے پر سنائے۔
اور وہ بھی اس وقت جب جنرل باجوہ پر قادیانیت کا الزام لگ رہا تھا، تو اس جھوٹے خواب کے ذریعے اسے ریسکیو کیا گیا، وجہ یہ تھی کہ اس وقت جنرل باجوہ اور ان کے محبوب قائد عمران خان کی گاڑھی چھنتی تھی۔
اور مزید بدبختی یہ ہے کہ اس پر شرمندہ ہونے اور توبہ کرنے کے بجائے اس پر تاویل کی جائے۔
کہنے کو مزید کئی باتیں ہیں، جنرل پاشا سے جنرل فیض حمید کی گود میں پلنے والی ان کی محبوب پارٹی پر مزید بات کی جا سکتی ہے، اور خود ان کے اپنے کردار پر بھی، مگر اوریا کی کوئی بھی بات فوری طور پر ان کے منہ مارنے کے لائق ہے، جب تک کہ وہ اس گستاخی پر معافی نہیں مانگتے اور توبہ نہیں کرتے۔