پنجاب اسمبلی کےباہر کئی روز سےدھرنےپر بیٹھے سرکاری ملازمین اپنےحقوق مان�� رہےہیں،جبکہ حکومت انہیں جواب دینے کےبجائےپولیس کے ذریعےدھکےدلوارہی ہے۔
یہ کیسی گڈگورننس ہےجہاں اشتہارات پرکروڑوں خرچ ہوتےہیں مگرمہنگائی کےہاتھوں پسےملازمین کی فریادسننے والاکوئی نہیں؟
@Ch_ManzoorAhmed
I warmly welcome the Peace Deal between the United States and Iran. This breakthrough shows that diplomacy can succeed where confrontation cannot.
I commend President @AAliZardari, PM Shehbaz Sharif @CMShehbaz and Field Marshal Syed Asim Munir @ISPR_Official for their leadership, and acknowledge DPM/FM Senator Ishaq Dar @MIshaqDar50, Interior Minister Mohsin Naqvi @MohsinnaqviC42, MoFA, and diplomatic teams from all sides whose dedicated efforts helped make this possible.
This is an important first step toward lasting peace. Pakistan remains ready to support the next phase of dialogue and negotiations.
Spent the day doing what I love most, meeting the incredible beneficiaries of the People’s Housing Initiative. This is the largest housing project in the world for victims of climate catastrophe, with 2.1 million homes under construction.
The initiative will creat up to a million jobs, fueling economic recovery alongside humanitarian support. And by granting land ownership to women in each household, we’ve achieved the largest asset transfer in Pakistans history since land reforms, empowering generations to come.
@SphfOfficial
#Islamabad today stands as a reminder that dialogue must always prevail over division. As peace talks continue, I pray that wisdom guides all sides towards a just and lasting resolution. Sustainable peace is not only vital for our region and our neighbours, but for a more stable and compassionate world.
I think that the fact that these talks are taking place is the biggest achievement so far. It’s significant that the ceasefire is in effect. The bombing has stopped in Iran and most of the Middle East, and the two major partners are now negotiating - Chairman PPP @BBhuttoZardari in an interview with @AJEnglish
بیشک آسمانوں اور زمین کی تخلیق میں اور رات دن کے باری باری آنے جانے میں ان عقل والوں کے لیے بڑی نشانیاں ہیں ۔
جو اٹھتے بیٹھتے اور لیٹے ہوئے ( ہر حال میں ) اللہ کو یاد کرتے ہیں ، اور آسمانوں اور زمین کی تخلیق پر غور کرتے ہیں ، ( اور انہیں دیکھ کر بول اٹھتے ہیں کہ )
1/2
اے ہمارے پروردگار ! آپ نے یہ سب کچھ بے مقصد پیدا نہیں کیا ۔ آپ ( ایسے فضول کام سے ) پاک ہیں ۔ پس ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا لیجیے ۔
(سورۃ آل عمران : 190,191)
2/2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”حج اور عمرہ ایک کے بعد دوسرے کو ادا کرو اس لیے کہ یہ دونوں فقر اور گناہوں کو اس طرح مٹا دی��ے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کو مٹا دیتی ہے اور حج مبرور کا بدلہ صرف جنت ہے“۔
(جامع ترمذی : 810)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
”جس نے حج کیا اور اس نے کوئی فحش اور بیہیودہ بات نہیں کی، اور نہ ہی کوئی گناہ کا کام کیا تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئیے جائیں گے“۔
(جامع ترمذی : 811)
نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
اللہ نے تم پر ماں کی نافرمانی حرام قرار دی ہے اور ( والدین کے حقوق ) نہ دینا اور ناحق ان سے مطالبات کرنا بھی حرام قرار دیا ہے ، لڑکیوں کو زندہ دفن کرنا ( بھی حرام قرار دیا ہے )
1/2
@HamidMirPAK مردان کے تحصیل کاٹلنگ بازار کے مویشیوں کے بیوپاری کو پنجاب کے علاقہ شیخوپورہ میں دن دیہاڑے ڈاکووں نے قتل کردیا
اس شخص کو انصاف چاہیے
@MaryamNSharif@OfficialDPRPP
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
قالَ ﷺ:
اگر تم لوگ الله پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل کرنے کا حق ہے، تو تمہیں اُسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہ��، کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ (پیٹ بھرے ہوئے) واپس آتے ہیں.
ترمذی 2344
(ماجہ 4164؛ السلسلة 1374؛ مسند احمد 9252؛ مشکوٰۃ 5299)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اگر لوگ جان لیں جو ثواب نماز کے لیے جلدی آنے میں ہے تو ایک دوسرے سے آگے بڑھیں اور اگر عشاء اور صبح کی نماز کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے ضرور آئیں خواہ سرین کے بل آنا پڑے اور اگر پہلی صف کے ثواب کو جان لیں تو اس کے لیے قرعہ اندازی کریں۔
(بخاری،۷۲۱)