🧵Part 1/n
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FreeImranKhan
#FreePoliticalPrisoners
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
1066 دن گزر گئے عمران خان کی ناحق قید کو۔
وقت گزر سکتا ہے، مگر حق کی آواز کو قید نہیں کیا جا سکتا۔ آزمائشیں عزم کو کمزور نہیں کرتیں، بلکہ تاریخ میں ثابت قدمی کی مثال بن جاتی ہیں۔ انصاف کی امید آج بھی زندہ ہے، اور سچ کی روشنی کبھی مدھم نہیں پڑتی۔
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
Imran Khan’s journey has become a symbol of resilience for millions who believe Pakistan deserves justice, dignity, and the people’s mandate.
No campaign of censorship, propaganda, or imprisonment can erase what he represents to millions of Pakistanis and supporters around the world.
History cannot be censored. Legacy cannot be imprisoned. And no amount of repression can rewrite history.
#ReleaseImranKhan
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے