اِنَّا نَحۡنُ نَزَّلۡنَا الذِّكۡرَ وَاِنَّا لَهٗ لَحٰـفِظُوۡنَ
بیشک ہم نے ہی قرآن نازل کیا ہے اور بیشک ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں۔
سویڈن ختم ہو جائے گا
لیکن رب کا قرآن مومنوں کے سینوں میں قیامت تک محفوظ رہے گا ان شاء اللہ 💕
ان چوٹوں بچوں کو کس نے ذھن میں اتنا نفرت پیدا کیا ہے کہ آج وہ اپنے تعلیمی ادارے بھی معاف نہیں کرتے یہ سب ایک فتنے نے ایجاد کیا ہے اسکا نام ہے فتنہ عمرانیہ