ٹیم سرِعام کے بانی سید اقرار الحسن کا اپنی ٹیم کے جانبازوں کے نام پیغام...(ٹیم سرِعام صادق آباد کے پریزیڈنٹ ابراھیم خان بھی ساتھ موجود
@iqrarulhassan@AadiMani1@Pak_f1
ملتان کنونشن میں ٹیم سرعام صادق آباد کے صدر ابراہیم خان کا خصوصی خطاب۔۔۔۔!
ٹیم سرعام کی موجودہ کارکردگی اور آنے والے دنوں کےحوالے ��ے اپنی رائےکا اظہار کرتے ہوئے ٹیم کی ورکنگ کو دوبارہ فعال کرنے کی تجاویز پیش کیں
@iqrarulhassan
#امن_کا_پیامبر
ٹیم سرعام کا ملتان کنونشن۔۔۔
یاد رہے ٹیم سرعام نہ تو بسوں میں بھر بھر کر جانبازوں کو لاتی ہے، نہ بریانی کھلا سکتی ہے، نہ ان جانبازوں کو کوئی ڈونیشن چاہئیے نہ ہی یہ ووٹ کے طلبگار ہیں۔ بس اپنی مدد آپ کے تحت پاکستان اور پاکستانیوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ انہیں دعاؤں میں یاد رکھیں۔
30 ستمبر ٹیم سرِعام کی رضاکارانہ تاریخ کا اہم دن ہے۔ ملتان کنونشن کے ذریعے ہم اپنی بے لوث خدمات کے نئے اور بھر پور سلسلے کا آغاز کریں گے۔ کوئی عطیہ لئے بغیر، کسی سے شکوہ کیے بغیر اپنے حصے کا دیا جلانے کا عہد کریں گے۔ کنونشن میں شریک ہو کر آپ ٹیم سرِعام میں شامل ہو سکتے ہیں۔
بڑھتے ہوئے حادثات کے پیشِ نظر ٹیم سرعام صادق آباد نےحادثات سے بچائو کیلئے آگاہی مہم کا آغاز کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر حمادحامد،ASP حسیب میمن,SHO تھانہ صدر اکبرخان،ریسکیو1122کے اہلکاروں اورٹریفک پولیس کے ہمراہ شہریوں میں مفت ہیلمٹ اور ٹریفک قوانین کے پمفلٹ تقسیم کئے
@iqrarulhassan
بانئ ٹیم سرِعام سیّد اقرار الحسن کی جانب سے 12 ربیع الاوّل، 29 ستمبر بروز جمعۃ المبارک گھنٹہ گھر گول باغ ڈی جی خان میں منعقدہ عظیم الشان سالانہ محفل " محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے" کے سلسلے میں شرکت کیلئے تما�� شہریوں کو دعوتِ عام .. !!
ڈی جی خان میں 12 ربیع الاوّل ہر سال منعقدہ پروگرام " محمد ﷺ ہمارے بڑی شان والے " میں بانئ ٹیم سرِعام سید اقرار الحسن خصوصی طور پر شریک ہونگے اور 13 ربیع الاوّل کو ملتان میں مختلف پروگرامز میں جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ٹیم سرِ عام کے جانبازوں سے ملاقات کریں گے انشاء اللّٰہ