میرےعلاقےکہوٹہ میں وزیراعلٰی پنجاب @MaryamNSharif کی طرف سےشجرکاری مہم کےپودےمحکمہ جنگلات پنجاب راولپنڈی کہوٹہ کودئےگئےعوام میں تقسیم کرنےکےلئےمگران کوبےدردی سےضائع کردیاگیا😢
@GovtofPunjabPK#Plant#شجرکاری
تحصیل کہوٹہ!
ماہِ اپریل میں چوری، ڈکیتی،منشیات فروشی کی 54 سنگین وارداتوں کے باوجود پولیس کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر ۔ شہری خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہے ہیں۔ تحفظ فراہم کرنا کس کی ذمہ داری ہے؟
آئی جی پنجاب اور آر پی او راولپنڈی سے فوری نوٹس کا مطالبہ!
@OfficialDPRPP@Rporwp
@kahutianiksoch@FIA_Agency@DCRawalpindi@cmopunjabpk@GovtofPunjabPK@CommissionerRwp سوشل میڈیا پر جھوٹی اور بے بنیاد خبریں پھیلانا نہایت افسوسناک عمل ہے۔ ایسی افواہیں نہ صرف اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچاتی ہیں بلکہ عوام میں بھی بے چینی اور بداعتمادی پیدا کرتی ہیں۔ متعلقہ حکام کو چاہیے کہ اس معاملے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کر کے اصل حقائق سامنے لائیں.
اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ کو چاہیے کہ فوری تحقیقات کروائیں کہ ایک فیک آئی ڈی کے ذریعے یہ جھوٹی خبر کس کے کہنے پر پھیلائی گئی کہ عملے نے ان کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
جھوٹا پروپیگنڈا پھیلانے والوں کو بے نقاب کر کے قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
@FIA_Agency@DCRawalpindi