@hishamelahi ساحل بھائی کو کیوں لگتا ہے کہ ہمارے علماء کوئی کردار ادا نہیں کر سکتے امہ کے لئے یا ایران اور طاغوت کی لڑائی میں۔ یہ دیکھ لے 7 گھنٹہ پہلے الشیخ صاحب نے مسلمانوں کے ایمان کو جگانے کے لئے کتنا اہم ،سٹرٹیجک اور وقت کی
ضرورت کو سمجھ کر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے۔
#IranUnderAttack
In democracy all the people have the right to fight for their right all people can protest for their bright future we also want a bright future because its our right
#AHPCouncilOurRight
@YAHPA
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar@ArifAlvi
@PTVNewsOfficial@ShkhRasheed نواز شریف کے دور میں کشمیر پر تقریباً ۸ گانے بنے
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
عمران خان کے دور میں دو بنے
لُٹ گئے۔ مر گئے۔ جنگ کرو۔ حملہ کرو۔ گانوں سے کیا ہوگا۔
ایسا کرتے ہیں نواسی کی شادی میں بُلا لیتے ہیں مودی کو مگر مسئلہ یہ ہے کہ عمران کی کوئ نواسی نہیں
@Shsadi4 @PTVNewsOfficial نواز شریف کے دور میں کشمیر پر تقریباً ۸ گانے بنے
واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ واہ
عمران خان کے دور میں دو بنے
لُٹ گئے۔ مر گئے۔ جنگ کرو۔ حملہ کرو۔ گانوں سے کیا ہوگا۔
ایسا کرتے ہیں نواسی کی شادی میں بُلا لیتے ہیں مودی کو مگر مسئلہ یہ ہے کہ عمران کی کوئ نواسی نہیں
blasts leave #Beirut port in ruins Two major explosions rocked Lebanon’s capital, killing at least 50 and injuring some 2,700 people. The blasts were so intense they reduced nearby buildings to rubble and blew out windows more than 10 kilometers away.#PrayForLebanon#Beirut
ہمارے ساتھ ناانصافی کیوں کی جاتی ہے۔
جب ایک ٹیکنالوجیسٹ گریجوئیٹ ہوتا ہے اسےنوکری کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھا نی پڑتی ہیں۔
اگر ہمارا یہی مستقبل ہے تو پھر کیوں ہمیں 4/5 سال میڈیکل کی تعلیم دی جاتی ہے۔
ہمیں ہمارا حق چاہیے۔
#WeWantAHPCouncil@ImranKhanPTI@nhsrcofficial@WHO