آج سے ٹھیک پانچ سال قبل میں اپنے والد کی شہادت کی خبر سُن کر جس قرب سے گزرا مین اُسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، مجھ سے میرا باپ، استاد اور اچھا دوست چھینا گیا۔ بلوچستان کی دھرتی پر ہونے والے ہر شہید کے خون کا بدلہ لینے کی جو آگ میرے دل میں ہے اُسے کم نہیں کیا جاسکتا۔ اللہ تمام شہداء کو اعلٰی درجات عطا فرمائے۔ #YoumEShuhadaBalochistan
شھید وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کے پانچویں برسی کے حوالے سے شھداء فورم کے رہنما۔۔ابرار زہری۔اسد مینگل۔ لیاقت جان۔عاصم مینگل آصف بلوچ و دیگر نے آج کوئٹہ کے اہم جگہوں پر 13 جولائی کے حوالے سے بینرز آویزاں کئے۔۔
@SonOfShaeed@ShuhadaForum@OfficialDGISPR
اس عظیم کارواں کا حصہ بننے پر مجھے خود پر اور اپنے دوستوں پر فخر ہے ان شاءاللہ جب تک جان میں جان ہے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کے کارواں کو اگے بڑھاتے جائے گے اور بلوچستان کے طول و عرض میں نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کی پیغام کو عام کرینگے۔۔۔
@SonOfShaeed@MirNouroze
شھید وطن نوابزادہ میر سراج خان رئیسانی کے پانچویں برسی کے حوالے سے شھداء فورم کے شیردل جوان ۔۔ابرار زہری۔اسد مینگل۔ عبدالاحد کھوسہ۔عاصم مینگل جہانزیب بلوچ آصف بلوچ و دیگر نے آج کوئٹہ کے اہم جگہوں پر 13 جولائی کے حوالے سے پیفلڑز تقسیم کیے ۔۔1/2
کئی دنوں سے عادل راجہ قوم کو گمراہ کرنے میں لگا ہوا ہے، جس کو وہ ڈرٹی ہیری بولتا ہے بلوچ قوم اُسےمحسن سمجھتی ہے ۔ عادل راجہ کی ترکی میں MI6 سے میٹنگ اور انگلینڈ میں RAW سےمیٹنگ کے سب ثبوت موجود ہیں۔ اگر عادل راجہ خود کو دلیر سمجھتا ہے تو ایک بار بلوچستان آئے،پھر بہادری دیکھتے ہیں
سراوان ہاؤس کوئٹہ*
*10 جولائی 2023*
*کوئٹہ:- نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی کے زیر صدارت بلوچستان شہداء فورم کے عہدیداروں کا اجلاس*
*اجلاس میں شہداء فورم بلوچستان کی کارکردگی اور شہداء کے لواحقین کی بحالی کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا@SonOfShaeed@ShuhadaForum