Kashmir, the heaven on earth. We've already found @Salman150kph from this soil.
Now, once again we are coming. Our 1st destination will be Muzaffarabad on 9th August, at Muzaffarabad Stadium. 😊
Are You Ready Kashmir..?
#DamaDamMast#PlayerDevelopmentProgram
آزادکشمیر قائم پی ٹی آئی حکومت کے ایک وزیر چوہدری ارشد کے بیٹے کی شادی، بارات کے ساتھ سرکاری گاڑیوں کا کافلہ جن پر آزادکشمیر کا جھنڈا بھی لہرا رہا ہے، اس پارٹی کا لیڈر مخالفین کہتا تھا بے شرم آدمی یہ تمھارے باپ کا مال ہے، اب یہی سوال کوئی ان سے پوچھے۔
@MrBeastExtra@MrBeast
Love the every content of his videos.
Every game and challanges are thrilling and exciting to watch.
Best to spend your time by watching Mr Beast.
Love from Pakistan🇵🇰
Real Fan. . . . 🌹
مسلمان کی حثیت سے میرا کلمہ ہے "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ"
اور ایک سیاسی ورکر کی حثیت سے میرا سیاسی کلمہ ہے
"کشمیر بنے گا خودمختار"
جس طرح سے میں اُس کلمہ کو نہیں چھوڑ سکتا اِسی طرح میں اِس کلمہ کو بھی نہیں چھوڑ سکتا.
#Amanullahkhan#JKLF#IndependentJammuKashmir