کتے کی دم کبھی سیدھی نہیں ہوتی ، کشمیر کے لوگ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں اور ان کے چند ایک لیڈران ان کو لیڈ کر رہے ہیں یہ وہی لیڈرز ہیں جنہوں نے کشمیریوں وہ شعور دیا جو وہ آج مانگ رہے ہیں ۔
عمران خان نے اس قوم کو شعور دیا اسی سسٹم سے آزادی کا نظریہ دیا وہی نظریہ کی امید پر یہ ملک بنایا گیا تھا مگر جرنیلوں کی دلالی کرنے والے اس دلے کو ابھی تک وہ نظریہ سمجھ نہیں آرہے یہ ہر چیز ہر معاملے پر واردات ڈالنے پہنچ جاتا ہے ۔۔
میرپور سے سامنے آنے والی ایک سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پنجاب پولیس کے یونیفارم میں کچھ اہلکار ایک دکان کے تالے توڑ کر سامان اُٹھا رہے ہیں۔
پاکستانی نوجوان کا پاکستانیوں کے لیے پیغام!!
کشمیری دو ماہ سے احتجاج کر رہے ہیں, انڈیا کے لیے تو سب واہ واہ کررہے تھے, لیکن اپنے کشمیر میں لوگو نے جان قربان کر دی!!
آج سوشل میڈیا ، موبائل کیمروں کی موجودگی میں یہ ظلم کر رہیں ہیں زرا سوچیں انہوں نے مشرقی پاکستان میں کیا نہیں کیا ہوگا؟ صبیح کاظمی
@SabeeKazmi786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لیاقت علی ملک جو IG آزاد کشمیر ہے اس نے جب عمران خان کے گھر زمان پارک حملہ کیا تو یہ آٹے اور چینی کی بوریاں بھی چرا کر لے گیا تھا
کتے کے بسکٹ یہ خود کھا گیا تھا
یہ زہنی مریض ہے