@Ali_MuhammadPTI تو تم ساری جماعت مُنافقت کی چادر اوڑھے بیٹھے ھو اور زندگی انجواۓ کر رھے ھو تو بہنیں بھائ کے لیے آواز اٹھائیں تو انکی بھی تکلیف اٹھتی ھے تمھیں۔
@Badass1ZQ1 نہیں ایسی بات نہیں ھے۔۔پرفیکشن نہ مرد میں ھے نہ عورت میں۔پر جو عورتیں زندگی گُزار کر علیحدہ ھوتیں وہ مُنافق ھیں۔جب تک اُنکو شوھر سے مفاد رھتا ساتھ رھتیں جب بچے سیٹ ھو جائیں تو اپنی راہ لے لیتیں۔یہ آنکھوں دیکھی بات کر رھا۔شوھر کی عادتیں وھیں ،تو بھائ شروح میں چھوڑو نہ😡
@rabiatalks@SaddiaMazhar یہ دُنیا عارضی زندگی ھے بس 60,70 سال کی اور انسان سمجھتا ھے اللہ کے بناۓ ھوۓ مقام ھم بدل لیں گے۔ اللہ پاک نے جو موتی پروۓ ھیں جہاں جہاں پروۓ ھیں بہترین پروۓ ھیں۔کوئ بدل نہیں سکتا نہ مرد عورت کی جگہ لے سکتا نہ عورت مرد کی۔
Meloni’nin şıklığı abartısız çünkü görünür olmak için bedenine muhtaç değil.
29 yaşında milletvekili, 31 yaşında bakan, 45 yaşında başbakan oldu. Ayrıca yüz güzelliğinin de farkında.
Gerçekten öz güvenli kadınlar, ilgiyi bedenleri üzerinden toplamaya ihtiyaç duymaz.
@AmirMateen2 بڑی ھی گھٹیا بات کی عامر صاحب افسوس!! ایک تو اُنھوں نے شُکرانے کی بات کی کہ بارش پر اللہ کا شُکر کریں شائید اس چیز سے آپکو چڑ ھو گئ آپ نے شائید کبھی نماز بھی نہ ہڑھی ھو۔۔آپ کسی رحمت اور نعمت کے آنے پر شاہید کوئ اور کام کرتے ھوں گے۔۔دوسری بات کہ یہ سب نظام ایک اندازہ ھیں حتمی نہیں
@Ufaq_RM باقی سب میں تو پہلے ھے ٹاپ پر تھے آپ والا گُناہ تھا تو صحیح پر کم اور ڈھکا چُھپا تھا پر اب تو ایسے جیسے مُعاشرے نے بے حیائ کی چادر اوڑھ لی ھے۔
@pasha_samina اللہ پاک سب کی بیٹیوں بچوں کو محفوظ رکھے۔۔ماں باپ کی اور بحیثیت قوم بہت ساری ذمہ داریاں ھیں ھماری جو ھم پوری نہیں کر پا رھے۔۔اللہ پاک ھمیں وہ ذمہ داریاں نبھانی کی توفیق دے۔آمین
فیملی کے لیئے میں ایک دستخط دور تھا 60 ملین یورو کا جیٹ خریدنے سے
پھر مجھے یاد آیا کہ میری ماں کہتی تھی کہ تم پیدل سکول جاتے تھے۔
میں نے جہاز لینے کی بجائے اپنے ملک کے بچوں کے لیئے 100 سکول بسیں خرید لیں
کرسٹیانو رونالڈو ۔
یہاں جہاز سرکاری مال پر اپنا حق سمجھ کر خریدا جاتا
@iAnumSheikh@OmarIffat بے حیائ کی بھی کوئ انتہا ھوتی ھے ! پر صحیح فرمایا تھا آقا صہ وسلم نے کہ جب تم میں حیا نہ رھے تو پھر جو چاھے کرو۔اور مُجھے یقین ھے کہ اس گند کو بھی یہاں بہت سے جسٹیفائ کریں گے۔