میرے پاس Breaking News ہے اور وہ یہ ہے کہ پچھلے 48 سے 72 گھنٹے میں جو بیانیہ بنانے کی کوشش ہو رہی ہے وہ فالس ہے عمران خان نے مکمل طور پر 28ویں ترمیم نئے صوبوں اور اس میں شامل NFC پر تعاون سے واضح الفاظ میں صاف انکار کر دیا ہے .
بیرسٹر شہزاد اکبر
انیق ناجی🔥🔥
سپیکر احمد خان نے ریفرنڈم کی حمایت کرکے مریم نواز اور نون لیگ سے راہیں جدا کرلیں ۔ اب یہ مریم مقتدرہ کو ڈرا رہی ہے کہ وہ نوازشریف بن جائے گی۔ نوازشریف کی اوقات کیا رہ گئی؟ ایک کینسر کی مریضہ اعلی اقدار والی بڑے کردار والی خاتون سے ہار کر اسکی سیٹ پر قابض بیٹھا ہے بے شرموں کی طرح۔ عوام سمجھتی رہی کہ یہ نظریاتی ہے اپنے بیانیے سے نہیں ہٹنے گا لیکن وہ تو سب کا سودا کرکے نکل گیا اور گندا سا اقتدار لیکر ذلیل ہورہا ہے۔
اب مریم کیا ڈرائے گی؟؟ کہے گی مجھے میرے خاندان کو جعلی الیکشن سے جتوا کر اب باہر نکال دیا ہے۔۔ ایسا بولے گی؟؟
عمران خان جب نکلا تھا تو لوگ کچھ مایوس ضرور تھے لیکن نفرت نہیں کرتے تھے انہوں نے ون پیج کی قیمت ادا کردی اپنی جان داؤ پر لگا دی اور وہ پوزیشن لی کہ کوئی نہیں ایسے کھڑا ہو سکا اور پھر انکے پاس تگڑی سوشل میڈیا ٹیم ہے۔
مریم نواز کی رعونت بدتمیزی نا اہلی ناکامی اور ووٹ چوری کی وجہ سے عوام شدید نفرت کرتی ہے
انیق ناجی مریم نواز کے چودہ طبق روشن کرتے ہوئے💥
مریم نواز کا چیپٹر اسی دن کلوز ہو گیا تھا جس دن میاں داؤد نے انکو جوتے مارے تھے ۔ مریم نوا کے پاس مقتدرہ کو بلیک میل کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے انھوں نے فارم 47 کی جعلی حکومت لیکر اپنی مرضی سے اپنے ہاتھ پیر کٹوا دیے ہیں۔ یہ تو چل نہیں سکتے دوڑنا انھوں نے کیا ہے؟
ن لیگ اور عمران خان میں زمین آسامان کا فرق ہے، عمران خان کی حکومت سے لوگ نفرت نہیں کرتے تھے مریم نواز کے حرکتوں کی وجہ سے تکبر ،گھمنڈ نااہلی، نالائقی لوگ ان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔
عمران خان نے ون پیج کی قیمت اپنی جان داؤ پر لگا کر دی کیا مریم نواز وہ قیمت ادا کر سکتی ہے؟ مریم نوازاربوں روپے بھی لگا کر اپنے پیروں پہ نہیں کھڑی ہو سکتی ۔ اور یہ مقتدرہ سے لڑے گی؟ انکے پاس ایک ہی راستہ ہے اپنی دولت اٹھائیں اور نکلنے کی کریں کیونکہ اس مرتبہ ان پرچے کرپشن کے نہیں بلکہ قتل کے ہوں گے۔
🚨🇵🇰 A 19-YEAR-OLD WAS MAULED TO DEATH DURING A TIKTOK SHOOT. THEN SOMEONE ALLEGEDLY TRIED TO BLAME A DOG.
What the actual hell.
In Lahore, Pakistan, influencer Nauman Hassan was filming at a farmhouse when a captive big cat attacked a young worker named Talha.
The teenager suffered horrific injuries and died in hospital.
And somehow, the story gets even uglier.
Police say someone tried to COVER UP what happened by claiming Talha had been attacked by a DOG.
A dog. Not the enormous predator being kept on the property.
Both the influencer and farmhouse owner have now been arrested. Investigators are looking into negligence, animal permits and the alleged cover-up.
A 19-year-old is dead, two men are in custody, and all of this happened while someone was trying to make a TikTok video.
There are stupid ways to chase views. And then there's this.
Writer: Oliver
“Was that cool or what?”
Secretary of State Marco Rubio has a proud dad moment after his youngest daughter, Daniella, introduces him at the Federalist Society’s National Lawyers Convention in Washington.
The third-year University of Virginia law student earns a glowing review from her father:
“There’s no stage fright. She’s not afraid to speak.”
Download the Fox News app or go to https://t.co/gPHiho5zni for more: https://t.co/ISpW9Fc0R3
عمران خان نے 28ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے سے صاف انکار کر دیا ہے، ایک جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا تھا کہ عمران خان نے 28ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کا کہا ہے اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ PTI اور اسٹبلشمنٹ کے درمیان ڈیل طے پا گئی ہے، اس بیانیے کو پھیلانے کے لیے PTI کی کچھ فاختوں نے اہم کردار ادا کیا
شہزاد اکبر
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ون پیچ پر رہنے کی ایک قیمت ادا کی ہے ۔ اس نے اپنی جان داؤ پر لگادی ۔ عوام میں جاکر جو خان نے پوزیشن لی کیا وہ مریم نواز لے سکتی ہے؟ دوسری بات عمران خان کے پاس سوشل میڈیا کی پاؤر تھی اور ہے ۔ کیا میڈم کے پاس ہے کوئی سوشل میڈیا پاؤر؟ ان کے پلے کچھ ہے نہیں ۔ اور میڈم اسٹیبلشمنٹ سے لڑے گی ۔ ان کے پاس آج بھی موقع ہے نکل جاؤ, بھاگ جاؤ ۔ کیونکہ اس بار جو ان پر پرچے ہوں گے, وہ صرف کرپشن کے نہیں ہوں گے بلکہ قتل کے بھی ہوں گے ۔
انیق ناجی 🔥
A gas field in Sindh, managed since the 1980s by the military's Fauji Foundation.
All ten former MDs, 1986-2020: generals.
2012: the Foundation said it was a charity, so the Auditor General could not audit Mari Gas (Express Tribune, citing sources).
Profit last year: Rs87.1bn.
#AuditTheGenerals
عمران خان کو آنکھوں میں مسلسل سات انجکشن لگ چکے ہیں اور ایک بھی انجکشن کے وقت ان کا کوئی قریبی ان کے پاس نہیں تھا۔ قوم اگر گھر سے نکل نہیں سکتی آواز تو بلند کر سکتی ہے آخر وہ اکیلا شخص 25کروڑ عوام کی لڑائی لڑ رہا ہے۔احد خان
معید پیرزادہ کا دیڑھ منٹ کا یہ تجزیہ،
عمران خان کی ذات اور ان کی عوام دوست سیاست کا بہترین احاطہ کرتا ہے.
ہر ذی ہوش اور محب وطن پاکستانی اسے ضرور دیکھے.
اللہ ایسے unique لیڈر وہاں پیدا کرتا ہے جہاں بہتری کی اشد ضرورت ہوتی ہے.
@MoeedNj#FreeKhanFreePakistan
📺 دہشت گردی میں نمبر 1… اور تمغہ؟
گلوبل ٹیررازم انڈیکس 2026 (انسٹی ٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس) کے مطابق دہشت گردی سے متاثرہ ممالک میں پاکستان پہلے نمبر پر ہے؛ چھٹا سال، اموات میں پھر اضافہ۔
خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے سے عمران خان نے کہا:
یہ کام کر کے حکومت پھنس گئی ہے ۔ یہ ان کے گلے پڑ جائے گا ۔ دیکھنا 6 مہینے کے بعد انکے لئیے اس سے جان چھڑانا مشکل ہو جائے گی ۔ اس کا انکو الٹا نقصان اُٹھانا پڑے گا۔
عمران خان سے اس سال کی سب سے طویل ملاقات ہوئی ہے، ملاقات کا دورانیہ تین سے چار گھنٹوں پر مشتمل تھی۔
سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات وہ نتائج نہیں دے پا رہی تھی، اس لیے سردار لطیف کھوسہ جو پروفیشنل لائر اور سیاستدان ہیں، اس لیے ان کی عمران خان سے ملاقات بہت اہمیت کی حامل ہے،
اسٹبلشمنٹ سمجھتی ہے عمران خان کمزور ہو چکا، مگر یہ بظاہر دیکھنے میں ہی ہے لیکن عوام میں عمران خان آج بھی بہت مقبول اور مضبوط ہیں۔
یہ وقت ہے کہ عمران خان نے اب فیصلہ کرنا ہے کہ پارٹی کے لیے راستہ نکالنا ہے یا مزید مشکل میں ڈالنا ہے۔