آپ نے عمران خان کے مقابلے کے لیے لنگوٹ باندھ کر حملہ کیا، اس پارٹی کا انتخابی نشان چھینا۔
اس پارٹی کو الیکشن میں حصہ لینے سے منع کیا۔
اس کی پارٹی کے کارکنوں نے یہ غلطی کی کہ دو سو انتخابی نشانوں پر الیکشن لڑ کر آپ کے تمام تماشے کو الٹا کر دیا۔ کیا اس کی سزا آپ دے رہے ہیں؟
عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالنے والے کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ ہم اپنے آئینی اور جمہوری حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔
جب تک ہمیں ہمارے جمہوری حقوق نہیں ملیں گے، مرد باہر نہیں نکلیں گے تو ہم خواتین انقلاب لائیں گی۔
باڑہ خیبر- ویوڈیو میں سننے والے گولیوں کی یہ تھرتراہٹ دہشتگردوں پر فائرنگ کی نہیں بلکہ نہتے کارکنان پر کی جارہی ہے۔
باڑہ خیبر میں پرامن احتجاج پر پولیس کی جانب سے فائرنگ۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#دھشتگردی_بہانہ_معدنیات_نشانہ
کمشنر روالپنڈی نے تو 8 فروری، 2024 الیکشن میں دھاندلی کر کے آنے والوں کی ساری اوقات بتا دی تھی۔
صرف ایک صوبہ جس میں واقعی عوام کے ووٹ سے حکومت منتخب ہو کر آئی تھی، اسے بھی یہ اژدھا حکمران کھا گئے، جن کی اپنی ٹوٹل اوقات 17 سیٹیں تھیں۔
اور یہ 2024 کی بات تھی۔ اب تو وہ بھی نہیں رہیں۔
نفرت کے علاوہ کیا بویا؟
گورنر راج کیخلاف پرامن احتجاجی مظاہرے میں خیبرپختونخوا پولیس کے اہلکار نے تحریک انصاف کے کارکن کو سڑک پر گھسیٹ کر لے گئے۔
خیبرپختونخوا کو بلوچستان بنایا جا رہا ہے۔ ہوش کے ناخن لیں!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا#دھشتگردی_بہانہ_معدنیات_نشانہ
مریم نواز کی ناک کے نیچے ایل ڈی اے میں کیا ہورہا ہے؟ خواتین افسران اور خواتین ملازمین "ایک افسر" کے ہاتھوں غیر محفوظ
اطلاعات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی LDAمیں کچھ عرصہ قبل ایک نئے افسر تعینات ہوئے ہیں۔ا فسر صاحب نے سب سے پہلے تو اپنے ساتھ 15 سے 20 گارڈ کی ٹیم رکھی جو ہمہ ان کے دفتر کے باہر یا ان کے ساتھ موجود رہتی ہے،اس کام کے بعد افسر صاحب نے ایل ڈی اے کی خواتین افسران کو رات گئے Presentation کے نام پر دفتر میں بلانا شروع کیا،جس پر نکتہ چینی ہوئی مگر یہ معاملہ نہ رک سکا اور نہ ہی اس افسر سے کوئی پوچھنے والا تھا کہ رات کے 10 بجے اکیلی خاتون افسر کو بلا کر کونسی Presentation لی جاتی ہیں؟
اہم موڑ گزشتہ روز آیا جب ایک جونئیر عہدے پر موجود لڑکی جس کے عہدے کا ایل ڈی اے میں کوئی عملی اختیار ہی نہیں اسے 5 بجے چھٹی پر جانے کی بجائے روک لیا گیا کہ رات 10 بجے صاحب سے میٹنگ ہے۔ لڑکی نے گھر بھی میٹنگ کا بتایا ،تاہم گھر والے پریشان تھے کہ یہ کونسی میٹنگ ہے؟رات کے وقت جب یہ میٹنگ جاری تھی تو اس لڑکی کی والدہ اپنے ایک رشتے دار اینکر کے ہمراہ ایل ڈی اے پہنچ گئے جہاں ان کو اندر جانے سےاسی افسر کے گارڈز نے روکا ، تلخ کلامی ہوئی مگر لڑکی کی والدہ اور رشتے دار اینکر اندر چلے گئے جہاں ان کی افسر سے دوبارہ تلخ کلامی ہوئی کہ رات کے اس پہر لڑکی کو کیوں بلایا گیا ہے؟ شدید تلخی اور سخت جملوں کے تبادلوں کے بعد لڑکی اپنی والدہ اور رشتے دار کے ہمراہ گھر چلی گئی۔اس لڑائی جھگڑے کا نتیجہ یہ نکلا کہ موصوف آج پہلی بار 2 دو بجے گھر روانہ ہوگئے۔وزیراعلی کو چاہیے کہ اس صورتحال کا نوٹس لیں اور پوچھیں کہ کس قانون کے تحت صرف خواتین کو رات گئے کیوں بلایا جاتا رہا؟ایل ڈی اے کے سربراہان نے اس افسر کے اس رویے پر کیا ایکشن لیا ہے؟
@MaryamNSharif
تیرا میں علاج کرنا!
لاہور: اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر میں اہلکار اسامہ کی شہری کے ساتھ بدتمیزی❗
سر آئ جی پنجاب صاحب یہ رویے کب ٹھیک ہوں گے ؟؟
@OfficialDPRPP
بریکنگ نیوز 🚨اس وقت کی سب سے بڑی خبر آگئی، طاقتور حلقوں میں خُوف پھیل گیا 🔥🔥
اپنی ثابت قدمی، بلند جزبے و حوصلے، ڈنکے کی چوٹ پر حق بیان کرنے والے، طاقتور شخصیات کا نام لے کر انکی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کلمہ حق بلند کرنے، باغی لقب سے مشہور، سابق مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف، سینئر جمہوری سیاستدان مخدوم سید جاوید ہاشمی صاحب نے بھی لانگ مارچ میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ میدان میں کھل کر آگئے۔ پنڈی والوں کی چیخیں نکال کر رکھ دیں۔