اللہ کے فضل سے آج ہماری قیادت مقتدر حلقوں کے سامنے جس استقامت، جرأت اور بےباکی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے اور کسی قسم کا معذرت خواہانہ رویہ اختیار کرنے پر آمادہ نہیں، یہ کوئی وقتی کیفیت نہیں بلکہ دہائیوں پر محیط مسلسل جدوجہد، بےلوث پارلیمانی سیاست اور بےداغ کردار کا ثمر ہے۔
اگر قیادت کے کردار پر کوئی داغ ہوتا تو نہ ہم اتنے اعتماد سے اپنی جماعت کا مقدمہ پیش کر سکتے، نہ ہی قیادت اپنے مؤقف پر اس استقامت کے ساتھ قائم رہتی۔ حق کے ساتھ غیر متزلزل وابستگی ہی وہ قوت ہے جو ہر دباؤ کے سامنے ثابت قدم رکھتی ہے۔
فَالْحَمْدُ لِلّٰہِ عَلٰی ذٰلِک۔
سمیع سواتی
#مولانا_شان_پاکستان
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#معافی_مائی_فٹ
یہاں اسٹیج پر باتیں ہوئیں، پنجاب کے زمیندار کی، پنجاب کے کسان کی، پنجاب کے مزدور کی۔ میں پاکستان کے پنجاب کے کسان کو پیغام دینا چاہتا ہوں، میں پنجاب کے مزدور کو پیغام دینا چاہتا ہوں، آپ بے فکر ہو جائیے، وڈیروں کا، چودھریوں کا، سرداروں کا بھوت اپنے سروں سے اتار لیجیے۔ یہ جنگ جمعیۃ علماء اسلام لڑے گی۔ اگر تیرے گریبان میں کسی طاقتور کا ہاتھ پڑا، جمعیۃ علماء اسلام اس ہاتھ کو توڑ کر رکھ دے گی۔ اگر کسی جابر نے آپ کے گلے میں ہاتھ ڈالا، اس جابر کا ہاتھ توڑ دیا جائے گا۔ اور ہم نے پاکستان میں، ہم نے خیبر پختونخوا میں، ہم نے بلوچستان میں بڑے بڑے خوانین، بڑے بڑے نواب، جو اپنے آپ کو خدا کہا کرتے تھے، ان کی خدائی کو اگر زمین بوس کیا ہے تو پنجاب کے چودھری اور نواب کی خدائی کو بھی ہم ہی زمین بوس کر سکتے ہیں۔
آپ ذرا ارادہ تو بدلیں، پاکستان کا اور پنجاب کا کسان ذرا اپنی رائے تو بدلے، اپنے اندر خودداری تو پیدا کرے۔ یہ لوگ تھانے کی سیاست کرتے ہیں، یہ لوگ پولیس سے مل کر تمہیں گرفتار کراتے ہیں، تھانوں میں پولیس کے ہاتھوں تمہاری تذلیل کراتے ہیں، اور پھر تذلیل کرانے کے بعد تھانے آ جاتے ہیں اور کہتے ہیں: "سائیں، یہ تو ہمارا بندہ ہے، اس کو رہا کرو۔" بظاہر وہ آپ کا خیر خواہ بنتا ہے، لیکن آپ کی تذلیل کے پیچھے بھی اسی کی سازش اور اسی کی خواہش کارفرما ہوتی ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا قصور میں خطاب
#مولانا_کی_للکار
پہلے پارلیمان اور اجتماعات کے خطاب بین کئے گئے
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی تقریر ٹی وی پر چلائیں گے تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ انہوں نے کس سیاق و سباق میں بات کی ہے۔ مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری
@AslamGhauriJUI#لشکر_نہیں_خود_لڑو#مولانا_قدم_بڑھاؤ
#NationStandsWith_Maulana
#مولانا_کی_للکار
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
سخت لہجہ اس لیے کہ اگلوں نے حدیں پار کردی۔
باقی ٹوں ٹوں تو ہوتی رہیگی کیونکہ انہیں اسی چیز کی تنخواہ ملتی ہے
وہ یہی کرسکتے کہ مولانا کی کردارکشی کریں۔باقی نہ اس پہ کہسز بن سکتے اور نہ نیب طلبی کیونکہ وہبے داغ ماضی رکھتا ہے دیانتدار اور قوم کا حقیقی خیرخواہ ہے
#مولانا_کی_للکار
امن کمیٹیوں کا نتیجہ مزید خون ریزی ۔
مارنے والے پشتون ، مرنے والے پشتون ،
امن دینا ریاست کا کام ہے عوام کا نہیں ، ریاست کو دو لڑنے والے گروہ چاہئیں۔ وہ مل گئے ہیں۔ اب وہ خود کینٹونمنٹس سے تماشہ کرینگے اور لاشیں گنتے رہینگے ۔ اتنے مرے اور اتنے مرے اور