عورت کارڈ کھیلنے والوں نے باپ کے سامنے جوان بیٹی کو ننگا کیا اور بیٹی کے سامنے باپ کو ننگا کیا ۔
عزت ہر شہری کی ایک جیسی ہے ان کو کس نے اختیار دیا عوام کی عزتوں سے کھیلنے کا؟؟
@yousuf390453@AdvSahibaRana ھاھاھاھاھا پٹواری کا 42k والا اکاؤنٹ ھیک ھو گیا what's a joke پٹواری اور 42k followers ھاھاھاھاھا تسلی رکھ تھوڑے دن کی بات ھے تو اور تیرے حمایتی اسے غائب ھونگے جیسے پٹواری کے سر سے سینگ ۔۔۔۔
عمران ریاض کا خوفناک انکشاف 🛑
ہمیں دھمکیاں آتی ہے, کہ تمھاری لاشوں کو پاکستان نہیں آنے دینگے, ارشد شریف کی لاش کو آنے دیا تمھاری لاش نہیں آنے دینگے!!
اگر مجھے کچھ ہؤا تو میری لاش ضرور بھیجیں پاکستان 💔💔
ہر ایک کی کتنی قربانیاں ہے اس جہدوجہد میں!
بریکنگ نیوز 🚨: پاکستان میں تاریخ ساز دھاندلی زدہ عام انتخابات کو دو سال مکمل ہونے پر الجزیرہ نیوز نے شاندار ڈاکومنٹری جاری کر دی۔ پی ٹی آئی کو شاندار خراج عقیدت پیش کر دیا۔ اسٹبلیشمنٹ کے عام انتخابات میں ملوث ہونے پر کڑی تنقید کر دی۔ ساتھ ہی منافق فائز عیسیٰ کے فوج کے ساتھ گٹھ جوڑ کو بھی پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا 🔥