@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK سانگلہ ہل سکول نمبر1 محلہ اقبالورہ گلی نمبر1 میں اینٹوں کے سکول کی دیوار کے ساتھ ڈھیر لگ گئے جس سے راہگیروں کو پریشانی کا سامنا ہے اور سکول کی سیکورٹی کیلئے بھی سر درد بنا ہوا ہے چور رات کو دیوار پھیلانگ کر سکولمیں داخل ہو جاتے ہیں ریموو کروایا جائے @CMComplaintCell
@CMComplaintCell@maryam@saima@govt سانگلہ ہل محلہ اقبالپورہ نمبر نمبر1میں مکان گرا کر اینٹیں وغیرہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1کی دیوار کے ساتھ جوڑ دی گئیں راستہ بلاک رہنا معمول جبکہ سکول کی دیوار کونقصان پہنچنے کا خدشہ،گلی میں گزرنے والوں کو آئے روز اینٹیں روڑے وغیرہ گر کر لگتے ہیں اور زخمی ہوتے ہیں انہیں اٹھا جائے
سانگلہ ہل موٹرسائیکل چوری
سانگلہ ہل نامعلوم چور پہلوان ہوٹل کے سامنے کھڑی ماڈل ٹاون کے رہائشی عرفان نامی نوجوان کی ہنڈا 70 نمبری 1775BJB ماڈل 2019 رنگ سرخ چوری کر کے لے اڑے
محکمہ اینٹی کرپشن ننکانہ نے مبینہ طور پر مجسٹریٹ کے ہمراہ سول ڈیفنس آفس میں ٹریپ ریڈ کیا ڈی او سول ڈیفنس میڈم فریحہ کے ڈرائیور وحید کو رنگے ہاتھوں گرفتار9 ہزار روپے کے نشان زدہ نوٹ برآمد جبکہ مبینہ طور پر ایک ہزار روپے کلرک کو بھی دیے گئے تاہم کلرک موقع سے فرار ہوگیا
۔
سانگلہ ہل گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کی بڑوئیہ چک نمبر36 کی چھت گر گئی،بچیاں،حبس اور دھوپ میں تعلیم حاصل کرنے پر مجبور،وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لیں
@commiss@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK سانگلہ ہل تعلیمی اوقات میں2ٹریفک اہلکار گپ شپ میں مصروف رہنے کی ویڈیو بنانے پر سب انسپکٹر پرویز باجوہ کی فیس بک پر کل علاج کروں گا کی دھمکی آج ہیلمٹ نہیں پہن رکھا تھا جیسے الفاظ کمنٹ کر دیئے یاد رہے سارے ٹریفک پولیس اہلکار سانگلہ ہل کے رہائشی ہیں اور مخالفین کو دھمکیاں لگاتے ہیں