@TararAttaullah تاڑر تم بھی تو نسل در نسل دلالی کرتے پھرتے ہو
مان لیتے ہیں نواز شریف کو بیماریوں نے گھیرا ہوا ہے اور وہ مرنے والا ہے
تو کیا ایک بیمار اور مفلوج آدمی کو ملک کا وزیراعظم ہونا چاہیے کچھ شرم کرو اس کو بچاؤ مگر اب کرسی کے چکر سے نکالو
@BuilderSoban جب تم جیسے بے غیرت انڈین بھونکتے ہیں تو ہم کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، وہ جنرل ہے کوئی جنرل سٹور والا نہیں ، ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ نے اس کو دیا اور اس کی اولاد پڑھنے گئی ،
ہم کو پاکستان آرمی سے محبت نہیں عشق ہے اللّٰہ تعالیٰ ان کو سلامت رکھے آمین
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا اجلاس جاری
فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کے جنرل سیکریٹری کا خطاب
THANK YOU all for raising your voice for the people who needs us the most
#GazaUnderAttackk#freepalastine#savepalestinians https://t.co/BwWvfkOSPu
@iamamirofficial
آپ ہمارے قومی ہیرو ہو ، آپ کو بھول نہیں سکتے ،
ہمارے ملک میں اکثریت میں نا انصافی ہوتی ہے
آپ کا کیئر بھی انہی لوگوں کے ہاتھوں میں خراب ہوا
لیکن آپ جتنا کھیلے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور کامیابیوں سے نوازے،
فاروق قیصر کے انتقال کی اطلاع پا کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ وہ محض اداکار ہی نہ تھے بلکہ سماجی ناانصافیوں اور معاشرتی ایشوز کے حوالے سے بیدارئ شعور کا ایک مستقل وسیلہ تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔