@Junaid_anwer@HamidAziz03 آپکو تب بیزاری کیوں نہ��ں ہوئی جب گجرات میں اعتکاف میں بیٹھے بچے کے ساتھ قاری نے بد فعلی کی، جب مانسہرہ میں ایک قاری نے سو سے زائد بچوں کے ساتھ مدرسہ میں بد فعلی کی، ٹھٹھہ میں مدرسہ کے مہتمم نے کمسن بچی کے ساتھ زیادتی کی
@MohammadAleemo1 انجینئیر بھائی سب کچھ بہت آسان انگلش میں لکھا ہے اگر سمجھ نہیں آتی تو گوگل ٹرانسلیشن کر لو۔ خلیج ٹائم والوں کے پاس اتنا ٹائم نہیں کہ وہ ہر اس بندے کو سمجھاتے پھریں جسے سمجھ نہیں آئی ۔ ویسے آپس کی بات ہے ڈرائیونگ لائسنس ہے آپکے پاس؟