پاکستانیوں کی عادت ہے۔۔
فوراً ہی گھنگرو توڑنے لگ جاتے ہیں
سوچا بتاتا چلوں مراکش کچھ ایسے ممالک میں سے ہے
جس نے اسرائیل کیساتھ 'ابراہم اکورڈز" دستخط کر رکھے ہیں۔۔
اور باقائدہ سفارتی تعلقات بھی قائم ہیں
جب سپین نے اسرائیلی جنگی بحری جہاز اپنی بندرگاہوں پر کھڑا کرنے سے منع کر دیا تھا
تب مراکش کے بادشاہ نے باقاعدہ اجازت تھی اپنے اسرائیلی بہنوئیوں کو کہ آپ جنگی بحری جہاز ہماری بندر گاہوں پر dock کر لیں ۔۔
خادم رضوی کے پیروکار گالیاں دے رہے ہیں
عمران نیازی کے پیروکار بھی گالیاں دے رہے ہیں
بی ایل اے مہارنگ لانگو کے حمایتی بھی گالیاں دے رہے ہیں
ٹی ٹی پی کے ہمدرد بھی ثواب دارین پہنچا رہے ہیں
ہندوستان ایکشن کمیٹی کے کارکن بھی بددعائیں دے رہے ہیں
یہاں مورخ لکھے گا کہ تاریخ کی اس سے درست سمت اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی
ہور رولا پاؤ
@DCLahore Frankly speaking the sewerage project in our area (Zarrar Shaheed Road, Saddar) has made our life in this area, miserable. It has been going on for more than 6 months and it is moving on snail 🐌 speed. I hope I can get some response from you. Thanks
پاکستان کو ایسے حکمران الیٹ لوٹ رہا ہے
سارا ملک ایکسٹینشن پر یاپھر حکمران الیٹ کے دوست رشتہ داروں میں بانٹ رکھا ہے یہ کیس دیکھیں پاک عرب ریفائنری (پارکو) پاکستان کی ایک بڑی آئل ریفائنری اور انرجی کمپنی ہے 1974 سے بنی سب سے جدید آئل ریفائنری ہے یہ پاکستان کے انرجی سیکٹر میں ریفائننگ، تیل کی نقل و حمل، سٹوریج اور مارکیٹنگ میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے اب اس کے بورڈ میں شہباز شریف کے چہیتے احد چیمہ کو بھی ڈال دیا اور چیف الیکشن کمشنر کی بیوی کو بھی ڈال دیا اور بورڈ ممبر کی باقی پاور چھوڑ دیں ہر بورڈ میٹنگ میں شرکت پر تقریباً 3,500 امریکی ڈالر جو دس لاکھ روپے بنتے وہ ملتے ہیں باقی مراعات الگ ہیں اور یہ لوگ ایک سے زائد ایسے بورڈ پر ہوتے پھر منہ پکا کر کے کہہ دیتے ہم تنخواہ نہی لیتے ہیں
میں سمجھتا تھا قمر زمان کائرہ سنجیدہ شخص ہے یہ بھی کھچ ہی نکلے موصوف فرماتے ہیں
اگر آپ فوری طور پر پیٹرول کی قیمتیں کم کرتے ہیں، تو جن کمپنیوں کے پاس کروڑوں، اربوں لیٹر پڑا ہے، کیا وہ اسے برداشت کر پائیں گی؟ ان کا نقصان کیسے کور ہو گا؟ کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی، اس لیے ان کا پریشر بھی دیکھنا ہے!
جب راتوں رات 137 بڑھاے تھے ان کمپنیوں کو نوازا تھا یعنی عوام دیوالیہ ہو جاے فکر نہیں اشرافیہ کو ٹکے کا نقصان نہیں ہونا چاہیے
پاکستان کے لئے کیسے فائدہ ہے ؟ جو تیل جنگ سے پہلے 250 کا لیٹر تھا اب عالمی سستے تیل کے باوجود وہ 300کا لیٹر ہے تو پاکستان میں عام بندے کا کیا فائدہ ہے ؟
ہاں الیٹ مافیا کے وارے اور کمشن کا فائدہ ہے اور شہباز شریف الیٹ کے خادم ہیں
جیو نے مذاق بنایا ہوا ہے اب کہتے ہیں کہ ہماری یہ پالیسی نہی تھی تو پھر یہ پیغمبروں کے بیت اطہار کے مکمل خاکے کیسے چل گئے ؟
ایڈیٹوریل بورڈ کہاں تھا؟ جیو کی معطلی کافی نہی ہے ان کو جو اربوں کے سرکاری اشتہارات دیتے وہ بند کرنے کی ضرورت ہے
یہ انٹیلیجنس کمیٹی ہوگی جو باقاعدہ سزا سے بھی پہلے بینک اکاؤنٹس منجمند ، جائیداد ضبط ، سفری پابندیاں ، سوشل میڈیا پر کسی موجودگی پر پابندی اور الیکٹرانک نگرانی کا سی سی ڈی طرز پر فوری انصاف کرے گی
اب ذرا اسکی کمپوزیشن دیکھیں ڈویژن کی سطح پر
کمشنر ، آرپی او یا سی پی او ، سپیشل برانچ نمائندہ ،سی ٹی ڈی کا نمائندہ ، وفاقی حکومت انٹیلیجنس ایجنسی کا نمائندہ ، متعلقہ ضلع کا ایڈیشنل کمشنر اور پھر کمشنر کا ہی نامزد کردہ کوئی ممبر
اب بتائیں ان میں کون حکومت کا ماتحت افسر آزادانہ فیصلہ کرے گا ؟ یہ ہر کسی کو پھٹے پر چڑھا دیں گے
عدالت نام کی پہلے ہی کوئی چیز نہیں رہ گئی اس ملک میں اب جب حکومتوں کو سامراجی دور کے اختیارات دیں گے تو پھر اسکو سول مارشل لاء یا پولیس اسٹیٹ نہیں کہا جائے گا تو کیا کہا جائے گا ؟
پیٹرول/ڈیزل/تیل کمپنیوں نے خبریں چلوائی کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے تیل کی قیمتوں میں کمی کا جو فیصلہ کیا تھا وہ یکطرفہ اور قائم شدہ عمل سے متضاد تھا جس سے تیل کمپنیوں کا بہت زیادہ نقصان ہوا ہے۔ مارکیٹنگ کمپنیوں کے ایک نامعلوم عہدیدار کی جانب سے میڈیا میں یہ بیان جون 22 کو جاری کیا گیا تھا جب اس ہفتے کے لئے قیمتوں کے اعلان کی تیاری ہورہی تھی۔ کئی وزراء نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا عندیہ دیا تھا کیونکہ عالمی مارکیٹ میں قیمتیں مسلسل کم ہورہی ہیں۔ لیکن کل قیمتیں کم نہ کرنے سے لوگ مایوس ہوئے ہیں۔ ہر شعبے میں مافیا بہت مظبوط ہے اور فیصلوں پر ان کا اثر ہوتا ہے۔ جب عوام تیل کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج کرتے ہیں جب تیل کی کمپنیاں خوش ہوتے ہیں تو جب ابھی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں تو ان کو اعتراض کیوں؟
🚨بریکنگ نیوز🚨
🔥کامران یوسف کی دھماکے دار خبر🔥
پاکستان اور بھارت میں غیر رسمی رابطہ۔۔دونوں ممالک کے غیر رسمی رابطے میں کیا طے پایا؟ پاکستان اور بھارت سے کونسی اہم شخصیات ٹریک ٹو ڈائیلاگ میں شریک ہوئیں؟ کیا پاکستان اور بھارت میں جلد مذاکرات ممکن؟
@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf
پارکو بورڈ میں احد چیمہ پہلے کی طرح اب بھی موجود، صرف ایک تبدیلی کرکے چیف الیکشن کمشنر کی اہلیہ رباب سکندر کوبورڈ ممبر بنا دیا گیا۔۔ہر بورڈ ممبر کو اجلاس میں شرکت پر 3500ڈالر فیس ملتی ہے۔
🚨 BREAKING:
Iran has targeted U.S. Fifth Fleet sites in Bahrain with missiles and drones in response to a ceasefire violation.
Iran is not joking and confirms that future responses could be even stronger amid escalating tensions.
بھارت 🇮🇳 نے پاکستان 🇵🇰 کو "سندھ طاس معاہدے" کو دوبارہ فعال کرنے اور دریاؤں کو قدرتی طور پر بہنے کی اجازت دینے کے لیئے اپنی رضامندی سے آگاہ کر دیا ہے، جس کے بدلے میں پاکستان سے بغیر کسی پابندی کے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کھولنے کی درخواست کی ہے-
پاکستان نے ابھی تک کوئی جواب نہیں دیا ہے-
ڈی جی ISPR کے وہ الفاظ کانوں میں گونجنے لگے "تم ہمارا پانی روکو گے تو ہم تمہاری سانس روک دینگے"-
پاکستان کی شہری ہوابازی کی صنعت پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے اس بری طرح متاثر ہوئی ہے کہ ایئر انڈیا سمیت کچھ نجی ایئر لائنز کا دیوالیہ نکلنے کے قریب ہے-
🇸🇦🇵🇰 Boost for Pakistani workforce!
Saudi Arabia deployed record 530K+ Pakistanis in 2025 & is offering preferential hiring with targets of 300K–400K skilled workers for Vision 2030 & FIFA World Cup 2034 projects in next years.
Stronger ties = more jobs, remittances & opportunities!
JazakAllah KSA 🤝 #PakistanSaudi #OverseasPakistanis #Vision2030