بصیرت اور تقوی انسان کو اس وقت حاصل ہوتا ہے
جب وہ ایسی بات پر شکر ادا کرے
جس پر صبر کرنا بھی مشکل ھو !!
اٙلّٰھُمّٙ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عٙلٰی نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ
Repost everyone. The forces, dressed in civilian clothes, are reportedly firing directly at civilians. Oh Allah, protect us and save us from these oppressors.
@AJEnglish@BBCUrdu
ہم نے کل بھی کہا تھا کہ ہم حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی پیروی کریں گے،
مجھے نہیں پتہ کہ ہم کل زندہ رہیں گے یا نہیں،
ہمیں شہید کر دیا جاتا ہے یا جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے،
لیکن یہ تحریک کور کمیٹی میمبران کی نہیں بلکہ ہر کشمیری کی تحریک ہے جو رکے گی نہیں، عمر نزیر کشمیری
@dtnoorkhan عقل کے اندھو آنکھیں کھول کہ دیکھو کل تمھارے اوپر حکومت کرنے والے ہی ان کالعدم ایکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر مزاکرات کریں اُس وقت تم کیا منہ دکھاو گے؟؟ اللہ کا واسطہ ہے آنکھیں کھولو ورنہ تم سب کا حال تو اِس سے بھی بدتر ہونا ہے