سنا ہے بشری بی بی کے گاڑی پر حملہ کرنے والا اور ودری والا ایک ہی شخص ہے،کیا پاک فوج کے چند کردار اس حد تک گر گئے ہیں کہ انھیں پاکستان نہیں بلکہ چوبیس کروڑ کے ملک کو فوجستان بنانا ہے؟جہان نا کوئی آئین ہے نا قانون نا کوئی تہذیب ہے نا کوئی حلف یاد رہا😐
پشاور ہائیکورٹ میں PTI کی جلسے جلوس کی اجازت کی درخواست عاطف خان اشتہاری ہے، کیسے اشتہاری کے حجرے میں کنونشن کی اجازت دیں؟ ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختون خوا یہ کوئی نئی بات نہیں، کچھ اشتہاریوں کو تو پروٹوکول میں لایا جاتا ہے، جسٹس اعجاز انور
پریس کانفرنسوں کی ایک نئی لہر آنیوالی ہے ۔ اور سب سے زیادہ پریشر زرتاج گل پر ہے زرتاج گل جیسی بیباک کارکن تو جیسے پی ٹی آئی آفیشلز بھول ہی گئے ہیں کوئی آواز نہیں اٹھی انکے لئے
@PTIofficial