𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
Transparency, due process, and access to information are fundamental democratic principles. The people of Pakistan and the international community deserve answers.
Justice cannot exist in the dark.
#𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚𝙄𝙨𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣𝙆𝙝𝙖𝙣
#𝙀𝙣𝙙𝙆𝙝𝙖𝙣𝙨𝙄𝙨𝙤𝙡��𝙩𝙞𝙤𝙣𝙉𝙤𝙬
#PAKWatch🇵🇰: Aleema Khan on the ILLEGAL TREATMENT of her brother, IMRAN KHAN:
"The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected."
PAK = NO RULE OF LAW = FREE CAPTAIN PAK.
🚨ایسا ہوتا ہے امت مسلمہ لیڈر 🚨
دعویدار اور دھوکے باز ہزار ہوتے ہیں مگر حقیقی لیڈر سالوں میں نہیں صدیوں میں ایک بار پیدا ہوتے ہیں جب وہ مسلم حکمران لیڈر ابھرا عالمی طاقتوں نے انکو نشانے پر رکھ دیا👍
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ راولاکوٹ میں فورسز کی جانب سے لوٹ مار نہیں کی گئی وہ یہ عینی شاہد کی گواہی ضرور دیکھیں یہ وہ شخص ہے جس کے سامنے لوٹ مار کے واقعات پیش آئے اور جو اپنی آنکھوں سے دیکھے گئے حقائق بیان کر رہا ہے۔ حقائق کو جھٹلانے کے بجائے انہیں سننا اور سمجھنا ضروری ہے
راولاکوٹ میں صورتحال کشیدہ! 🚨
راولاکوٹ میں جاری دھرنے کے خلاف پولیس کا بڑا کریک ڈاؤن۔ مظاہرین کو ہٹانے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ، جس کے نتیجے میں کئی افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
حساس علاقوں میں قتل عام کرنے والے لوگ پاکستان کے حق میں ہو سکتے ہیں؟ اتنا ظلم تو کوئی عام علاقے میں نہیں کرتا جتنا کشمیر جیسے حساس علاقے میں کر دیا ہے! کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟
اللہ کی پکڑ میں ضرور آئیں گے تمام ظالم!
لندن کی تاریخ کا سب سے بڑا کشمیری اور پاکستانی اجتماع۔
عاصم منیر پاکستان چیخ چیخ کر بتا رہا ہے ہمیں تم سے نفرت ہے۔
#گو_عاصم_گو#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
عمران خان اس وقت کہاں ہیں کس حال میں ہیں، انکی صحت کیسی ہے کسی کو بھی کچھ معلوم نہیں کیونکہ ان سے کسی کی بھی ملاقات نہیں کروائی جا رہی، اب علیمہ خان نے منگل کی دس ہزار بندے اڈیالہ جیل پہنچنے کی کال دی یے. میرے خیال سے اس قوم کو اب کسی کال کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے. اس قوم کو خود سے اونرشپ لینی ہوگی کیونکہ عمران خان پوری قوم کا لیڈر یے اور اسکی اس قوم کے لئے بڑی خدمات ہیں. عمران خان اسی قوم کی خاطر جیل میں یے اور آنکھ تک گنوا دی یے. اب قوم کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ ہم نے عمران خان کے لئے نکلنا یے یا ایسے ہی خاموش بیٹھے رہنا یے
https://t.co/8yVEpE99Az
𝙒𝙝𝙚𝙧𝙚 𝙞𝙨 𝙄𝙢𝙧𝙖𝙣 𝙆𝙝𝙖𝙣?
A few simple questions. No politics, just transparency, accountability, and the right to know.
If everything is lawful and transparent, let the facts be independently verified.
@PakPMO@UN@amnesty@hrw@Reuters@AP#WhereIsImranKhan
#EndKhansIsolationNow