@beautifulpakis اسلام کے برانڈ میں کیا کیا بک رہا ہے کہ میرے سمیت بہت لوگ پاکستان سے بیزار ہونے لگے ہیں۔ مفاد پرست لُوٹ کے لے گئے! اسلام کہاں ہے پاکستان میں۔۔۔۔؟
سمٹ کے رہ گئے ماضی کے داستانوں تک
حدود ذات سے آگے نکلنے والے لوگ
ستم تو یہ کہ ہماری صفوں میں شامل ہیں
چراغ بجھتے ہی خیمہ بدلنے والے لوگ
ہمارے دور کا فرعون ڈوبتا ہی نہیں
کہاں چلے گئے پانی پہ چلنے والے لوگ
(اقبال عاشر) @PTIofficial @RBH_PTI @ImranRiazKhan@ImranKhanPTI
@ShireenMazari1 Sister! They are not leaders instead Fussy Cats. لنڈے کے کپڑے پہن کر کوئی انگریز تو نہیں ہوجاتا۔ خیالی دنیا میں خوش تو ہو سکتا ہے لیکن لیڈر ڈٹ کر رہتا گولی لگنے پہ بھی مٹھی سے ایک رہنے کا اشارہ کرتا ہے! اللہ رحم کرے اور ان جونکوں سے خلاصی دے۔ امین
@javerias پیاری بہن! دجالی دور ہے ہر شے کے دام لگ رہے ہیں! ورنہ بقول اقبال رح “چو می گویم مسلمانم بلرزم ۔۔۔کہ دائم مشکلاتِ “لا الہ” را۔ یہ سب کفر و دجل کے طرف دار ہیں۔ سورة والعصر کو پڑھیں تو ارشد بھائی شہید رح اور دوسرے صعوبتیں جھیلنے والوں کی سمجھ آ جاتی ہے۔ اللہ رحم کرے۔ امین