ادارہ 9 مئی نہیں بھولے گا
منصور علی خان
عوام بھولنے دیں گے بھی نہیں اور 8 فروری کو خان کو کامیاب کروا کر ان تمام لوگوں کو شکست دیں گے جنہوں نے 9 مئی کروایا
“All means of removing me from the political landscape were used. There were two assassination attempts on my life.” @ImranKhanPTI writes from prison that his party is being unfairly muzzled, in a guest essay for The Economist https://t.co/fjxBaqJ87B
2019 کیلئے شوکت خانم کا ہدف 13ارب روپے(20ملین ڈالرز )طے کیا گیا ہے، جس کا نصف آپ کے عطیات سے حاصل ہوگا۔ مجھے امید ہے کہ پاکستان میں کینسر کے نادار مریضوں، جو اپنے علاج کی سکت نہیں رکھتے، کی زندگیاں بچانے کے نصب العین میں آپ ہماری مدد جاری رکھیں گے۔
ایک دور تھا کہ ن لیگی لیڈرز اکثر کہتے تھے کہ کبھی شیر بھی بلے سے مار کھا سکتا ہے؟ آج میاں صاحب کی ڈیلیں اور سمجھوتے اس پارٹی کو وہاں لے آئے کہ بلے کے نشان پر پریس کانفرنسیں تک کرنی پڑ رہی ہیں۔ امیدیں صرف کاغذات چھیننے، بندے اٹھوانے، الیکشن سے باہر کروانے، الیکشن کمیشن کی بھرپور امداد اور دھاندلی کے طریقوں سے بندھ چکی ہیں۔
حق کے راستے کا دلیر سپاہی
صحافت کا بادشاہ @ImranRiazKhan
یہ ملک آپ کا بھی مقروض ہے
صحافت کا روشن ستارہ
جنم دن مبارک۔۔آپ جئیں ہزاروں سال
اللّٰہ آپکو عمرِخضر عطا فرمائے آمین
#Happybirthday
@MrsImranRiaz
Urgent‼️Fund raising for an Apolitical welfare organisation & world class Cancer Hospital, SKMCH has been banned by Pakistani Govt. Shameful! Overseas Pakistanis should thwart conspiracy of theirs & donate to Shaukat Khanum Hospital now!
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے@TeamiPians
Shaukat Khanum Hospital who canceled NOC for SK donation and Imran Khan is standing today because of the prayers of these mothers.
SK's aid was never reduced before and will never be reduced in the future. Insha'Allah!
#ظلم_کا_حساب_ووٹ_سے
I have treated my son with Shaukat Khanum for three years. Shaukat Khanum is enough for Khan's forgiveness. It is not even equal to Nawaz Sharif Khan's shoe.that free treatment was being given and both were given the same facilities
#DonateToSKMCH