عمران خان کو رہا کر دیں، ہمیں بے شک جیل میں رکھ لیں۔ یہ ہمت اور بہادری شوکت خانم کی اولاد میں ہے۔
نہ جیل کا خوف، نہ عہدوں کی خواہش، نہ کسی دباؤ کے آگے جھکنے کا سوال۔
#PakistanUnderFascism
قصور میں مسلسل تین سال تک تاریخ پر تاریخ، تاریخ پر تاریخ ملنے سے تنگ آ کر درخواست گزار شخص نے فائرنگ کرکے سیشن جج راجہ سکندر الرحمٰن کو قتل کر دیا۔
ایتھے رکھ ملنگی
🚨🇮🇷 ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹرمپ کو زبردست جواب
صحافی !! ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہوں گے اور وہ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے معائنہ کروائیں گے
عباس عراقچی !! جی ہاں، ایران کوئی جوہری ہتھیار نہیں بنائے گا
صحافی !! تو کیا آپ ٹرمپ کا معائنے کا مطالبہ قبول کرتے ہیں؟
عباس عراقچی !! بالکل لیکن صرف اس شرط پر کہ ہمیں بھی اپنی ٹیم اسرائیل بھیجنے کی اجازت دی جائے تاکہ ہم معلوم کر سکیں کہ اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں یا نہیں۔ اگر اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں تو ایران کو بھی رکھنے کا حق ہونا چاہیے۔
🔥 عباس عراقچی نے شطرنج کی ایسی چال چلی کہ سب حیران رہ گئے زبردست سفارتی حکمتِ عملی!
نوٹ !! اس مکالمے کی آزادانہ تصدیق نہیں ہوئی
کل تک جو تکبر سے نعرے مارتے نہیں تھکتے تھے کھ عمران خاں اور اسٹیبلشمنٹ کی کبھی صلح نہیں ہو سکتی۔
آج ڈھیٹ ہو کر "ڈیل" کی خبریں اڑا رہے ہیں۔
Such despicable creatures
👎
پس ثابت ہوا کہ مجرم کے پاس جب طاقت آئے اور وہ اس کا ناجائز استعمال کر کے احتساب سے بچ سکتا ہو تو کمزور ممالک تو ایک طرف رہ گئے،
طاقتور ترین ملک کا سربراہ بھی اپنے بچاؤ کیلئے کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہوتا ہے۔ اللّه کل عالم کے مسلمانوں اور دل کے صاف ہر انسان کی خیر کرے۔ آمین۔
میں نے لکھا تھا کہ این سی سی آئی خود پیش ہو جاؤں گی آپ ان غریبوں کو چھوڑیں۔
مگر اب تک این سی سی آئی نے انہیں اغواء کر کے رکھا ہوا ہے جنکا ٹویٹر اور سوشل میڈیا سے تعلق تک نہیں۔
وکلاء نے کل مجھے کہا کہ آپ نے ایسے این سی سی آئی اے نہیں جانا کیوں کہ کہا یہ جا رہا ہے کہ آپکو غائب کر دیا جائیگا
میں نے بولا کہ وکلاء کا ایک گروپ اکٹھا کریں پارٹی کا کوئی بڑا اگر چلنا چاہے تو میں انکی موجودگی میں این سی سی آئی اے پیش ہو جاتی ہوں
مگر مجھے منع کیا جا رہا ہے کہ جیسے پہلے والوں کو این سی سی آئی اے بنا کسی کیس کے لوگوں کو بٹھا کر بیٹھ گئی ہے آپکے ساتھ ایسا نا کر دیں۔
خیر پیش تو ہونا ہی ہے تو لیگل پروسیس سے ہی ہونگے۔
باقی اس وقت جب زمین مجھ پر میرے اہلِ خانہ پر غیر قانونی طور پر تنگ کی گئی ہے تو عملاً ساتھ چلنے والوں کی لِسٹ اتنی چھوٹی ہے کہ ایک ہاتھ پر گنے جانے والی گنتی بھی مکمل نہیں۔
اور مجھے لگتا تھا یہ لوگ عمران خان کے لئیے کچھ کر سکیں گے۔
اب بس ہنسی ہی بچی ہے۔
بزدل کبھی تاریخ نہیں لکھتے۔ اور ہر ویڈیو اور تصویر بنانے والا بہادر نہیں ہوتا۔
بہادری مشکل وقت میں ثابت ہوتی ہے۔ جو کہ میرے ساتھ کھڑا ہونے والوں نے کی۔