بریکنگ نیوز🚨:حامد میر کا 26 نومبر سے مطلق تہلکہ خیز انکشافات🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
آٹھ بجے کے قریب جب میں جناح ایونیو پر گیا تو مجھے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے التجا کی کہ اوپر اسنائپرز بیٹھے ہیں، یہاں پر آپ کو گولی لگ جائے گی، اور بعد میں اس کا الزام بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان پر ڈال دیا جائے گا۔ لہٰذا مہربانی کریں اور آپ اپنی جان بچا کر یہاں سے نکل جائیں۔
🚨اہم انکشاف
میں مینا خان آفریدی ، سہیل افریدی اور دو اور لوگ کھڑے تھے کہ کنٹینر کے نمازی کو دھکا دے کر نیچے پھینک دیا میں اس نمازی کو اٹھا رہا تھا کہ اسنائپر نے مجھے گولی مار دی ۔
زخمی کارکن محب اللہ آفریدی کا خطاب
🚨میں خدا کی قسم کہتا ہوں کہ اگر عمران خان کو پرائم منسٹر بنا دیا جائے میں اوورسیز پاکستانی تمام جائیداد زیورات ہر چیز بیچ کے پاکستان میں ڈالر کی بارش کروا دوں گا
یہ جذبات ہے عوام کے اپنے مرشد لیڈر عمران خان کے لیے
اسکی وجہ عمران خان کی ایمان داری اور ملک و قوم سے پیارہے
عمران احمد خان نیازی صاحب سسٹم کا باپ ہیں
سیسٹم بیٹھے یہ چند ڈاکو غداروں چوروں عوامی قاتلوں نے اپنے جیب بھرنے کے لیے نظام بنا رکھا ہے ملک قوم جائے بھاڑ میں
اور عوام بچاری بنی ہوئی ہے
پچھلے تین سال میں ملک میں ایک روپے کی انویسٹمنٹ نہیں ائی ہے غربت بے روزگاری مہنگائی عروج پر ہے
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
خان صاحب نے کہا ہے کہ یہ مجھے اڈیالہ جیل سے کہیں اور گمنام جگہ پر شفٹ کرنا چاہتے ہیں
خان صاحب نے واضح الفاظ میں کہا کہ آگر انہوں نے مجھے اڈیالہ جیل سے غائب کرنے کی کوشش کی تو قوم کو مزاحمت کرنی ہوگی
نواز شریف صاحب آپ پر جو چوریاں کرنے کے الزامات ہیں کیا کسی آزاد عدالت نے آپ کو چھوڑا؟
آپ کہہ رہے ہیں عمران خان کو لانے والوں کو سخت سے سخت سزا دی جانی چاہیے تو آپ کو آپ کے بھائی کو اور بیٹی کو کون لایا اور آپ لندن گئے اور آۓ کس کے کہنے پر آپ کی تو اپنی سیٹ مشکوک ہے
ارشاد بھٹی
نواز شریف ظرف کا مظاہرہ کرتے اور کہتے حکومت عمران خان کی بننی چاہئے اور یاسمین راشد کے مقابلے اپنی ہار قبول کرتے اس سے انکی عزت میں اضافہ ہوتا ۔۔۔ ۔۔
مفتاح اسمعیل ۔۔۔۔
نوازشریف مریم نواز کی تعریفیں کرتا ہے، مریم نواز نوازشریف کی، نوازشریف شہبازشریف کی تعریفیں کرتا ہے، شہبازشریف نوازشریف کی، پھر یہ تینوں مل کر فیلڈ مارشل کی تعریفیں کرتے ہیں۔
آئی ایم ایف 5300 ارب کی کرپشن بتاتا ہے
لیکن ان کی ”انجمنِ ستائش باہمی“ کا سلسلہ جاری و ساری رہتا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨: مطیع اللّٰه جان گولیاں چلنے کے سرکاری ثبوت منظر عام پر لی آئے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مطیع اللّٰه جان 26 نومبر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کا سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا منظر عام پر لے آئے، جبکہ 27 نومبر کا ڈیٹا ابھی تک غائب ہے جس کو حاصل کرنے کے وقت مطیع اللّٰه جان اور ثاقب بشیر کو اغوا کر لیا گیا تھا۔
آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ پر ڈنڈا مارا اور رپورٹ جاری کروائی۔ رپورٹ میں سامنے آیا کہ شہباز شریف کے دو سال کے دورِ حکومت میں ۵۳۰۰ ارب روپے کی کرپشن ہوئی۔ یہ تو ابھی صرف سرکاری اعداد و شمار ہیں، باقی ملک کا حال سوچیں!اسد طور
@PTIofficial
ایک فکرمند پاکستانی کی روضہ رسول ﷺ اور منبر رسول ﷺ کے درمیان کھڑے ہو کر عمران خان اور پاکستان کے لیے دعائیں!
یا اللہ اپنے فضل سے قبول فرما۔ آمین یا رب العالمین
#FascismUnderAsimLaw
اس ملک کے ایک سابقہ وزیر اعظم کی بے بسی اور لاچاری ملاحظہ کریں کہ وہ کس طرح ایکُ تھانے کے انچارج کی دو بچیوں کی عزت و عصمت کی پامالی و بے حرمتی کی شکایت سوشل میڈیا پر کر رہا ہے ۔ دنیا کو کوئی اور ملک ہوتا جہاں انسان بستے تو اب تک سارا میڈیا اور معاشرہ چونک جاتا۔ اب تو اس شخص کو عدالت کا دروازہ بھی حاصل نہیں رہا جسے جا کرکھٹکا سکے ۔ وہاں بھی پہلے پوچھا جائے گا یہ آئینی مسئلہ ہے یا نہیں ۔