کل رات جب علیمہ آپا میانوالی جا رہی تھیں ان کی حفاظت اور استقبال کے لیے ڈیرہ اسماعیل خان کے کارکن ان کے ہمراہ روانہ ہوئے۔ مگر افسوس کہ پنجاب حکومت نے اسی دوران پاکستان تحریک انصاف ڈیرہ اسماعیل خان کے سابقہ ضلعی صدر گل ملوک خان اور ان کے کئی ساتھیوں کو گرفتار کرکے 3MPO کے تحت میانوالی جیل منتقل کر دیا۔
پرامن سیاسی کارکنوں کو اپنی آئینی و جمہوری رائے کے اظہار کی سزا دینا اور عوام کے بنیادی حقوق سلب کرنا کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے باعثِ تشویش ہے۔ اگر شہریوں سے پرامن سیاسی سرگرمیوں، اظہارِ رائے اور اجتماع کے حقوق بھی چھین لیے جائیں تو یہ قانون کی حکمرانی نہیں بلکہ سیاسی آزادیوں پر قدغن کے مترادف ہے۔
ہم اس کارروائی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سیاسی کارکنوں کے آئینی و قانونی حقوق کا احترام کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔ اختلافِ رائے کو طاقت سے دبانے کے بجائے قانون اور انصاف کے مطابق نمٹا جانا چاہیے۔
گزشتہ دن الیاس قادری صاحب کی ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے انکے ایک مقلد نے ان سے پوچھا بابا جانی آپ پہلے نیچے بیٹھ کر کھاتے تھے اور اب آپ میز پر بیٹھ کر کھا رہے ہیں تو الیاس قادری صاحب نے جواب دیا کہ انکے گھٹنے میں تکلیف رہتی ہے تو ڈاکٹر نے انکو نیچے بیٹھنے سے منع کیا ہے لہذا مفتی صاحب سے مشورہ کرنے کے بعد اب وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور نماز بھی کرسی پر پڑھتے ہیں۔
اس میں کچھ یاددہانی ہے اور میرے لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سند ہو جائے۔
1 قادری صاحب کو درد ہوئی انہوں نے درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر وہ داتا صاحب کے گھوڑی والا دم نہیں کیا بلکہ سیدھے ڈاکٹر کے پاس گئے۔
2 قابل غور بات یہ ہے کہ قادری صاحب مر کر نہیں بلکہ زندہ ہوتے ہوئے کسی دوسرے کی نہیں بلکہ اپنی ہی تکلیف کو دور نہیں کر سکے۔
3 بلکہ قادری صاحب کو درد ہوا تو انہوں نے اس فیلڈ کے انسان سے رابطہ کیا نہ کسی دربار پر گئے نہ کوئی تعویز لیا کیونکہ انکو پتہ ہے اس مسئلہ کا حل کوئی زندہ اور اسی فیلڈ کا بندہ کر سکتے ہیں۔
4 قادری صاحب کسی مردہ ڈاکٹر کی قبر پر بھی نہیں گئے۔ بلکہ زندہ ڈاکٹر کے کلینک پر گئے۔اھل عقل کیلئے اسمیں نشانیاں ہیں.🧏
اور نصیحت تو عقلمند قبول کرتے ہیں
نصیحت کرتے رہو نصیحت ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
تھوڑا سا نہیں بہت زیادہ سوچیں ۔
@FarhanKVirk مسلم لیگ ن جلسوں اور میڈیا پر جو طریقے اختیار کررہی ہے وہ عمران خان کئی عرصہ پہلے کرکے چھوڑ چکے۔ مریم نواز جس پروڈکشن ہاؤس سے فوٹوگرافی/ویڈیوگرافی کروا رہی ہیں، پی ٹی آئی بہت پہلے ان سے کام لے کر چھوڑ چکی۔ بات یہ ہےکہ عمران خان ان سب سے بہت آگے ہے۔
@waqarsatti Ye aek number ka bewaqoof admin hai bheee lanat iski soch per aby Bhai sardio mai wesai bijli kam use hoti hai tbhi tw sasti krdi hai 🖐️🖐️🖐️