یوں تو پاکستان کے تعلیمی اداروں میں سیاسی جماعتوں کی بغل بچہ جماعتوں سمیت زبان، نسل ،ذات اور علاقائی بنیادوں پر طلبہ تنظیمیں موجود ہیں مگر یہ انجمن طلبہ اسلام ہی کا خاصہ ہے جو ہر قسم کی سیاسی چھتری سے ماورا اور ہر طرح کے تعصب سے بالاتر ملک گیر طلباء تنظیم ہے۔
#56yearsofATI
محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیامبر 1968 سے آج تک صرف اس لئے جدوجہد میں مصروف عمل ہیں کہ نظام مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نفاذ کا سورج اس سرزمین پاک پر دیکھ سکیں۔
#56yearsofATI
انجمن طلبا اسلام پاکستان56سالہ جدوجہد
ھر طرف ایک صدا
سیدی مرشدی ۔۔یانبی یانبی
صلى الله عليه و سلم
20جنوری 1968سے 20جنوری2024 تک
تمام دوستوں کو مبارکباد
#56yearsofATI
Happy anniversary, ATI! 🎂 56 years of inspiring students to embrace the teachings of the Holy Prophet and contribute to a harmonious society...#56YearsofATI
Happy anniversary, ATI! 🎂 56 years of inspiring students to embrace the teachings of the Holy Prophet and contribute to a harmonious society.
#56yearsofATI
Happy anniversary, ATI! 56 years of inspiring students to embrace the teachings of the Holy Prophet and contribute to a harmonious society.
#56yearsofATI
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی جانب سے طلبہ یونینز بحالی کے بل کا خیر مقدم کرتے ہیں ، قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اس سے قبل بھی متعدد بار یونینز بحالی کے بلز پاس ہوچکے ہیں تاہم انتخابات ممکن نہیں ہوسکے ، انجمن طلبہ اسلام مطالبہ کرتی ہے کہ فی الفور ملک بھر میں عام انتخابات سے قبل یونینز انتخابات یقینی بنائے جائیں ، طلبہ یونینز اس ملک میں عدم تشدد انتہا پسندی اور عدم برداشت کے کلچر کا واحد حل ہیں ، لسانی صوبائی اور گروہی بنیاد پر بننے والی تنظیموں نے تعلیمی اداروں کا امن تباہ کیا ، طلبہ یونینز تعلیمی ترقی تعلیمی استحکام اور تعلیمی اداروں میں طلبہ کے لیے صحتمندانہ سرگرمیوں کے لئے از حد ضروری ہیں ، طلبہ تنظیموں کے مابین انتخابات کے سلسلے میں طلبہ تنظیموں سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل ترتیب دیا جائے ، ہم چیف جسٹس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ طلبہ کے دیرینہ مطالبہ پر عملدرآمد کروائیں ۔
@IrfanUHSiddiqui@bahramand_tangi@SaboohSyed@JavedChOfficial@SaleemKhanSafi