🚨سیکرٹری داخلہ کے آپریٹر جہانگیر خان نے ایمبیسیوں کی اپائمنٹمنٹ کا کاروبار شروع کر د��ا
خود کو بچانے کے لئے اپنے بھائی کو ایک دکھاوے کی کمپنی بھی بنا کر دے رکھی ہے
موصوف سارا دن سرکاری ٹیلی فون کے ذریعے ایک طرف سفارتخانوں سے اپائنٹمنٹس لیتے ہیں اور دوسری طرف FIA کے افسران کو بھی اپنی سیکرٹری داخلہ سے قربت سے ڈراتے رہتے ہیں
ایمبیسیوں کی اپائنمٹمنٹ کا دھندہ کرنے والے اسے اپنا BiG Boss کہہ کر پکارتے ہیں
ذرائع
جناب محسن نقوی @MohsinnaqviC42 کے لئے لمحہ فکریہ ہے!
@MOIofficialGoP @GovtofPakistan