وجاہت سعید خان کی خبر جھوٹی اور کمپنی کی ایما پر ردعمل چیک کرنے کے لیے دی گئی ہے۔
عمران خان کو ابھی تک کچھ نہیں کیا۔ لیکن منصوبہ بنا چکے ہیں۔ اور ٹلتے نظر نہیں آرہے۔
اس طرح کئی ایک جھوٹی خبریں دے کر آپ کا ذہن تیار کریں گے، پھر بری خبر دیں گے۔
"شہباز شریف سے سب لوگ مطمئن ہیں اور وہ 2029 تک کام کریں گے۔ انہوں نے بدترین حالات میں بہترین پرفارمنس دی اور پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا" ۔ عامر الیاس رانا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں